PM Modi Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے ‘من کی بات’ میں تاریخ کے نایاب اوراق کھولے، دوسری جنگ عظیم سے گیتا مہوتسو تک گفتگو
۔پی ایم مودی نے کہا کہ بین الاقوامی گیتا مہوتسو میں شرکت ان کے لیے باعثِ فخر رہی۔ یورپ اور وسطی ایشیا سمیت کئی ملکوں کے لوگوں نے اس میں حصہ لیا، جو گیتا سے عالمی سطح پر بڑھتی دلچسپی کی علامت ہے۔
PM Modi Mann Ki Baat: من کی بات میں وزیراعظم مودی نے کہا- بھارت میں شہد کی پیداوار ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن تک پہنچی
وزیراعظم نے کرناٹک کے تُماکورو کے شہد کی تعریف کی، جو مقامی روایت اور قدرتی مٹھاس کا بہترین امتزاج ہے۔ انہوں نے ناگالینڈ کی “کلف ہنی ہنٹنگ” تکنیک کو ملک میں شہد حاصل کرنے کا سب سے خطرناک طریقہ قرار دیا،
Mann Ki Baat: وزیر اعظم مودی نے من کی بات میں کہا- بھارتی خاتون بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا جذبہ ہم سب کو بہت کچھ سکھاتا ہے
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا:جس بات پر سب سے زیادہ فخر ہے، وہ یہ کہ ہماری خاتون بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایک بھی میچ ہارے بغیر پورا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
Mann Ki Baat: من کی بات 128ویں ایپی سوڈ میں پی ایم مودی نے کھیل اور سائنس میں بھارت کی تاریخی پیش رفت پر روشنی ڈالی
اپنے خطاب میں وزیراعظم نریندر مودی نے نومبر کے مہینے کو بھارت کے لیے خاص قرار دیا اور بتایا کہ اس مہینے میں کئی اہم قومی اور تہذیبی مواقع منائے گئے یا منائے جانے والے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 26 نومبر کو ‘یومِ دستور’ کے موقع پر پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دستور سازوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
PM Modi Praise for Indian Coffee : وزیر اعظم مودی نے چکمنگلور اور کورگ کے کافی پیدا کرنے والوں کی تعریف کی، ’دیسی کافی‘ کی عالمی مانگ میں اضافہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کے 127ویں ایڈیشن میں ہندوستانی کافی کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت کی تعریف کی۔ انہوں نے خاص طور پر کرناٹک کے چکمنگلور، کورگ اور ہاسن سمیت جنوبی ہند کے دیگر کافی پیدا کرنے والے علاقوں کے کسانوں اور مزدوروں کی کوششوں کو سراہا، جنہوں نے دنیا بھر میں ہندوستانی کافی کی پہچان بنائی ہے۔
Mann Ki Baat Goes Multilingual With AI : اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے ’من کی بات‘ اب مختلف زبانوں میں دستیاب، وزیر اعظم مودی کی آواز کو تمام خطوں تک پہنچانے کی کوشش
وزیر اعظم نریندر مودی کے مشہور ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ اب یہ پروگرام ملک کی مختلف زبانوں میں وزیر اعظم مودی کی اپنی آواز میں سنایا جا رہا ہے اور یہ سب مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے ذریعے سے ممکن ہو پایا ہے۔
PM Modi mentioned garbage cafes In Mann Ki Baat: ’من کی بات‘ میں وزیراعظم نریندر مودی نے گاربیج کیفے کا کیا ذکر، جہاں پلاسٹک کا کچرا لے جانے پر ملتا ہے کھانا
وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلورو میں جھیلوں کی صفائی کے لیے جاری ایک مہم کا ذکر کیا، جس کی قیادت انجینئر کپل شرما کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنگلورو جھیلوں کا شہر ہے، اور کپل ان جھیلوں کو نیا جیون دے رہے ہیں۔
PM Modi extends greetings for Chhath: وزیر اعظم مودی نے چھٹھ مہاپرَو کی مبارکباد دی، بتایا سماجی یکجہتی کی علامت
وزیر اعظم نے چھٹھ پوجا میں شامل خواتین کے جذبۂ عقیدت اور خدمت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ چھٹھ کا مہاپرَو نہ صرف مذہبی اور ثقافتی اہمیت رکھتا ہے بلکہ یہ سماج اور فطرت کے درمیان گہری یکجہتی کی علامت بھی ہے۔
PM Modi Highlights Gujarat Green Initiatives In Mann Ki Baat : وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات‘ میں گجرات کی ماحولیاتی کاوشوں کو سراہا، ریاست نے قدرتی وسائل کے تحفظ میں قائم کی نمایاں مثال
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز اپنے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں گجرات کی ماحولیاتی کاوشوں کی بھرپور تعریف کی، خاص طور پر کَچھ کے علاقے میں جاری گرین منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ریاست نے قدرتی وسائل کے تحفظ میں نمایاں مثال قائم کی ہے۔
Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے ہندوستانی نسل کے کتوں کے متعلق کی بات، انڈین بریڈ کو اپنانے پر دیا زور
وزیر اعظم مودی نے مدهول ہاؤنڈ بریڈ کی ’ریا‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال لکھنؤ میں ’آل انڈیا پولیس ڈیوٹی میٹ‘ کا انعقاد ہوا تھا۔ اس موقع پر ’ریا‘ نام کی سوان نے سب کا دھیان اپنی جانب کھینچا تھا۔ یہ ایک مدهول ہاؤنڈ ہے جسے بی ایس ایف نے تربیت دی تھی۔





