Bharat Express DD Free Dish

Mann Ki Baat

وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ریڈیو پروگرام من کی بات کے 132ویں ایپی سوڈ میں انہوں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ بیدار رہیں، افواہوں کے بہکاوے میں نہ آئیں۔ حکومت کی جانب سے جو معلومات مسلسل فراہم کی جا رہی ہیں، ان پر بھروسہ کریں اور اسی بنیاد پر کوئی قدم اٹھائیں۔

وزیراعظم مودی نے 'من کی بات' کے 132ویں قسط میں کہا، "مارچ کا یہ مہینہ عالمی سطح پر بہت ہی ہلچل بھرا رہا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ پوری دنیا نے کووِڈ کے سبب ایک طویل عرصے تک متعدد مسائل کا سامنا کیا۔ سب کی توقع تھی کہ کورونا بحران کے بعد دنیا نئی ترقی کی راہ پر آگے بڑھے گی،

وزیر اعظم مودی نے اتوار کو اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے 131ویں ایپی سوڈ میں ملک کے کسانوں کی بدلتی ہوئی سوچ، جدید زرعی طریقوں اور نئے بازاروں کی جانب بڑھتے رجحان کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھارتی زراعت تیزی سے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق آگے بڑھ رہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘من کی بات’ کے 131ویں ایپی سوڈ میں کہا کہ بھارت اب غلامی کی علامتوں کو پیچھے چھوڑ کر اپنی ثقافت اور وراثت کو زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 23 فروری کو راشٹرپتی بھون میں ‘راجاجی اُتسو’ منایا جائے گا اور ملک کے عوام سے اپیل کی کہ وہ تہواروں اور روزمرہ زندگی میں سوَدیشی مصنوعات کو اپنائیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘من کی بات’ کے 131ویں ایپی سوڈ میں اعضا عطیہ (آرگن ڈونیشن) سے متعلق متاثر کن کہانیاں شیئر کیں۔ انہوں نے کیرالہ کی 10 ماہ کی بچی آلن شیرین ابراہیم کا ذکر کیا، جس کے والدین نے اعضا عطیہ کر کے کئی افراد کو نئی زندگی عطا کی۔

وزیر اعظم مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے 131ویں ایپی سوڈ کے ذریعے ملک کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے ڈیجیٹل اریسٹ اور آن لائن مالی دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش ظاہر کی اور شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پروگرام ‘من کی بات’ میں ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 کا ذکر کرتے ہوئے کینیڈا، امریکہ، عمان اور دیگر ممالک کی ٹیموں میں کھیل رہے بھارتی نژاد کھلاڑیوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی دنیا بھر میں بھارت کی صلاحیت اور کھیلوں کی مضبوط روایت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ‘من کی بات’ کے 131ویں ایپی سوڈ میں کسانوں کی بدلتی سوچ اور زرعی شعبے میں ہو رہی نئی اختراعات کی تعریف کی۔ انہوں نے اڈیشہ کے کسان ہیرود پٹیل اور کیرالہ کے ضلع تھریسور کی مثالیں پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج بھارت دنیا کا سب سے بڑا چاول پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔

وزیر اعظم مودی آج اتوار کی صبح 11 بجے اپنے مقبول ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے ذریعے ایک بار پھر ملک اور بیرونِ ملک مقیم ہندوستانیوں سے خطاب کریں گے۔ سال 2026 کی یہ دوسری جبکہ اس پروگرام کی مجموعی طور پر 131ویں قسط ہوگی، جسے لے کر عوام میں خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے ریڈیو کو دور دراز دیہات اور شہروں کی ’قابلِ اعتماد آواز‘ قرار دیا۔ انہوں نے #من_کی_بات کے ذریعے اس ذریعۂ ابلاغ کی سماجی طاقت کو اجاگر کیا اور 22 فروری کے پروگرام کے لیے ملک کے عوام سے تجاویز طلب کی ہیں۔