Bharat Express

Mann Ki Baat

100th Man Ki Baat: وزیراعظم نریندر مودی کے 100ویں من کی بات پروگرام کا انعقاد 30 اپریل کی صبح 11 بجے کیا جائے گا۔ اس دوران وزیراعظم ملک کو ’من کی بات‘ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ جدید میڈیکل سائنس کے اس دور میں اعضاء کا عطیہ کسی کو زندگی دینے کا بہترین ذریعہ بن گیا ہے کیونکہ جب کوئی شخص مرنے کے بعد اپنا جسم عطیہ کرتا ہے تو 8 سے 9 افراد کو نئی زندگی ملنے کا امکان ہوتا ہے

بی جے پی کی کوشش ہے کہ اس رمضان میں ہی ان کتابوں کو لوگوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا جائے۔

من کی بات پروگرام کو ہر مہینے کے آخری اتوار کو ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ہے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہولی کا تہوار آج سے کچھ ہی دن باقی ہے۔ آپ سب کو ہولی مبارک ہو۔

مسلم ووٹروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی بی جے پی کی اس کوشش کو اپوزیشن ایک مجبوری کے طور پر دیکھ رہی ہے

من کی بات میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اقوام متحدہ نے ماحولیاتی نظام کو بحال کرنے کے لیے دنیا کے ٹاپ 10 اقدامات میں 'نمامی گنگے مشن' کو شامل کیا ہے۔