Army jawan on leave abducted and killed : شہید جوان کی لاش کو لینے سے بیوہ نے کیا انکار،جانئے کیا ہے ماجرہ
سومیون کے مطابق، اغوا صبح 10 بجے کے قریب ہوا۔ گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانے کے فوراً بعد کسی نے گھر کی گھنٹی بجائی، اور سرتو یہ جاننے کے لیے باہر گئے کہ کون ہے، اس نے مزید کہا کہ ان کا آٹھ سالہ بیٹا بھی پیچھے دروازے تک گیا تھا۔میرا بیٹا، جو دروازے پر کھڑا تھا۔
India rejects UN experts’ statement on Manipur violence: ہندوستان نے منی پور تشدد پر اقوام متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ کو کیا خارج، دیا بڑا بیان
رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں ہندوستان کے مستقل مشن نے ایک بیان میں کہا، "ہندوستان کا مستقل مشن اس خبر کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف غیرضروری، مفروضہ اور گمراہ کن ہے بلکہ ایک دھوکہ بھی ہے۔
Manipur crisis and tentative solutions: لا علاج نہ بن جائے منی پور کا مرض
مرکزی حکومت صدر راج نافذ کرنے کا فیصلہ کرے یا نہیں یہ اس کا اختیار ہے لیکن بڑے پیمانے پر جنسی تشدد سے نمٹنے کے اقدامات اس کی اولین ترجیحات میں ہونے چاہیے۔ ان میں مجرموں کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لانے کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد سے بچ جانے والوں کو نفسیاتی مدد فراہم کرنے کی کوششیں بھی شامل ہونی چاہئے۔
More than 700 people from Myanmar entered Manipur: منی پور میں تشدد کے دوران 700 سے زائد میانمار کے لوگوں نے منی پور میں لی انٹری، سیکورٹی پر اٹھے سنگین سوالات
حالانکہ ریاستی حکومت چوکنا ہو گئی ہے۔ لیکن اہم سوال یہ کہ ان لوگوں کے یہاں آنے کا کیا مقصد ہے؟ یہ لوگ یہاں کیوں آئے ہیں؟ انتظامیہ نے اس بارے میں معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں۔
Complaint filed on June 12 with NCW: منی پور میں خواتین کے ساتھ ہوئی درندگی کی شکایت کو خواتین کمیشن نے دبائے رکھا
انہوں نے اپنی غلطی کے اعتراف کے بجائے کہا کہ میں بار بار کہہ رہی ہوں کہ ایسی ہزاروں شکایتیں ہمارے پاس آئی تھیں۔اس میں بھی ہندوستان سے اور منی پور کے باہر سے شکایات تھیں۔تو سب سے پہلے ہم نے یہ جانچ شروع کی کہ وہ شکایات اور خطوط صحیح ہیں یا فرضی ہیں۔
Manipur Violence: بی جے پی کے 9 اراکین اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کے خلاف وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر کہی یہ بڑی بات
وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ روانہ ہونے سے ایک دن پہلے سونپے گئے میمورنڈم میں اراکین اسمبلی نے کہا، موجودہ وقت میں حکومت اور انتظامیہ میں کوئی بھروسہ نہیں رہ گیا ہے۔ عوام کا ریاستی حکومت سے پوری طرح سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔
Manipur Violence: ہجوم نے ایمبولینس کو آگ کے حوالے کردیا، ماں-بیٹے سمیت 3 کی دردناک موت، پولیس کی بات سن کر اڑجائیں گے ہوش
منی پور میں ایک ماہ پہلے ہوئے نسلی تشدد میں کم ازکم 98 افراد کی جان جاچکی ہے اور 310 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست میں فی الحال کل 37,450 افراد نے 272 راحت کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے۔
Internet ban extended till June 10 in ؐؐManipur: منی پور میں جاری تشدد کے درمیان انٹرنیٹ پر پابندی 10 جون تک بڑھائی گئی
منی پور کے امپھال ضلع میں پیر کو مسلح افراد کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے۔