BJP leader Giriraj Singh: پی گری راج سنگھ نے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو لے کر ممتا بنرجی حکومت پر کیا بڑاحملہ
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے لوک سبھا میں زیرو آور کے دوران یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔ انھوں نے کہا تھا، 'میں یہ بات ریکارڈ پر کہہ رہا ہوں
Niti Aayog Meeting: ‘انڈیا’ اتحاد سے مختلف راستے پر ممتا، آج نیتی آیوگ میٹنگ میں کریں گی شرکت ، ان اپوزیشن سی ایمز نےکیا بائیکاٹ
سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس میٹنگ میں ترقی یافتہ ہندوستان سے متعلق ویژن پیپر پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بیان کے مطابق اس میٹنگ کا مقصد مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان باہمی نظم و نسق اور تعاون کو فروغ دینا
Niti Aayog Meeting: بی جے پی پر برہم ہوئیں ممتا بنرجی، نیتی آیوگ کو ختم کرنے کا کیا مطالبہ
ممتا بنرجی نے موجودہ تنظیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا، "نیتی آیوگ کو ہٹاؤ، پلاننگ کمیشن کو واپس لاؤ۔ پلاننگ کمیشن کا ڈھانچہ تھا، اس نے ملک میں انفراسٹرکچر بنایا۔ پلاننگ کمیشن نیتا جی سبھاش چندر بوس کا آئیڈیا تھا۔"
NITI Aayog meeting: انڈیا بلاک میں دراڑ، ممتا بنرجی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کریں گی، جانئے کیوں انڈیا بلاک نے کیا بائیکاٹ؟
نیتی آیوگ کی میٹنگ 27 جولائی کو دہلی میں ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ میں کئی بڑے لیڈر شرکت کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں اور اپوزیشن جماعتوں نے اس میٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
TMC Celebrate Shaheed Divas: ‘بی جے پی حکومت چلنے والی نہیں، گرنے والی ہے…’، ٹی ایم سی کے اسٹیج سے گرجے اکھلیش یادو، ممتا بھی رہیں موجود
اسٹیج پر پہنچے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بھی بی جے پی حکومت پر حملہ بولا۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ آج کا دن کارکنوں کی شہادت کو یاد کرنے کا ہے۔ دہلی میں چل رہی حکومت کام نہیں کر رہی ہے۔ ملک میں تفرقہ انگیز ذہنیت کی پرتیں ہیں، جو ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔
West Bengal: گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تبصرہ
خاتون نے آئین کے آرٹیکل 361 کے تحت فوجداری مقدمات میں گورنر کو دیے گئے استثنیٰ کو چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں سوال کیا گیا ہے کہ گورنر کو دیا گیا آئینی استثنیٰ ان کے بنیادی حق زندگی پر کیسے قدغن لگا سکتا ہے۔
راجیو کمار پھر بنے مغربی بنگال کے ڈی جی پی، لوک سبھا الیکشن کے دوران الیکشن کیشن نے دیا تھا ہٹانے کا حکم
راجیوکمارکو ایک بارپھرمغربی بنگال کا ڈی جی پی مقررکیا گیا ہے۔ لوک سبھا الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں غیرالیکٹورل عہدے پرٹرانسفرکردیا تھا۔
India Alliance in Ambani’s Wedding: گاندھی خاندان کو چھوڑ کر اننت رادھیکا کی شادی میں پہنچا پورا انڈیا اتحاد، جانئے پروگرام میں کس کس نے کی شرکت؟
راہل گاندھی 14 جولائی کو این سی پی لیڈر شرد پوار کی دعوت پر ممبئی میں تھے، لیکن وہ امبانی خاندان میں ہونے والی شادی کی تقریب میں نہیں گئے۔ اگر راہل چاہتے تو 12 جولائی کو ہونے والی شادی میں شرکت کر سکتے تھے۔
West Bengal Assembly Bypoll Result 2024: لوک سبھا انتخابات کے بعد بنگال کے ضمنی انتخابات میں بھی ممتا کا جادو کام کر گیا، چاروں اسمبلی سیٹوں پر ٹی ایم سی آگے
ساتھ ہی نادیہ ضلع کی رانا گھاٹ جنوبی اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار منوج کمار وشواس اور ٹی ایم سی امیدوار مکل منی ادھیکاری ضمنی انتخاب کے اہم دعویدار ہیں۔ یہاں ووٹوں کی گنتی کے پہلے دور کے بعد ٹی ایم سی آگے ہے۔
Mamata Banerjee: اننت امبانی کی شادی میں شرکت کریں گی ممتا بنرجی، شرد اور ادھو سے بھی کر سکتی ہیں ملاقات
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی شام 4 بجے تک ممبئی پہنچ جائیں گی۔ وہ ہوٹل ٹرائیڈنٹ میں قیام کریں گی۔ اس کے بعد وہ کل مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ یہاں پہنچنے کے بعد وہ کئی میٹنگیں بھی کریں گی۔