Bharat Express

Mamata Banerjee

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، رائے نے پارٹی قیادت پر تنقید کی کہ جب جنوری میں ان کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے چھاپہ مارا تھا تو وہ ان کے ساتھ نہیں کھڑے تھے۔

شاہجہاں کو بچانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر وزیر اعلی نے کہا کہ اگر کوئی کچھ کرتا ہے تو پارٹی اس کا نوٹس لے گی۔ ہم کسی کے ساتھ متعصب نہیں ہیں۔

ترنمول کانگریس نے سندیش کھالی معاملے کے اہم ملزم شیخ شاہجہاں کو پارٹی سے معطل کرتے ہوئے بی جے پی پرتنقید کی۔

باراسات کے ایم پی کاکولی گھوش دستیدار نے کہا، "بیجان کی موت پارٹی کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انھوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز طلبہ کی سیاست سے کیا تھا اور تب سے وہ پارٹی کے ساتھ تھے۔

اترپردیش میں سماجوادی پارٹی نے کانگریس کے بعد اب ترنمول کانگریس کا ساتھ الائنس کرلیا ہے۔ سماجوادی پارٹی نے ٹی ایم سی کو ایک سیٹ آفرکیا ہے۔

جب میڈیا نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے کے بارے میں حکام سے جاننا چاہا تو ان کا کہنا تھا کہ کیمپ ختم ہونے کے بعد ہی اس پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔

ٹی ایم سی نے جو سیٹیں کانگریس کو دینے پر اتفاق کیا ہے ان میں دارجلنگ، رائے گنج، جنوبی مالدہ، بہرام پور اور پرولیا شامل ہیں

کانگریس کو مغربی بنگال میں ممتا بنرجی 5 سیٹیں دینے کے لئے راضی ہوگئی ہیں۔ پہلے ٹی ایم سی دو سیٹ دینا چاہتی تھی۔ خاص بات یہ ہے کہ بنگال میں سیٹ شیئرنگ فارمولے پر کانگریس اعلیٰ کمان راست طور پر ممتا بنرجی سے بات کر رہا ہے۔

قانونی معاملات سے متعلق خبریں دینے والی نیوز ویب سائٹ 'لائیو لا' کی رپورٹ کے مطابق، کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ٹی ایس شیوگننم نے یہ بھی کہا، "ہم ملزم کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہیں گے، وہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کر سکتا۔"

سندیشکھلی میں 9 فروری سے کافی افراتفری ہے۔ دراصل، اس علاقے پر ٹی ایم سی لیڈر شاہجہان شیخ کا غلبہ ہے۔ شاہجہاں شیخ راشن گھوٹالہ میں 5 جنوری کو ای ڈی کے چھاپے کے دوران اپنی ٹیم پر حملے کے بعد سے فرار ہے۔