Bharat Express

Mahmoud Abbas

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ امریکہ کی دی ہوئی جرات سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔ عباس نے کہا کہ امریکی حمایت جاری رہے گی تو اسرائیلی حملے بھی جاری رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک امریکہ کا سلامتی کونسل میں تین بار غزہ جنگ بندی قرارداد کو روکنا بے حد افسوسناک ہے۔

پی ایم مودی اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کے درمیان ایک ماہ میں یہ دوسری ملاقات تھی۔ پی ایم مودی نے 23 اگست کو یوکرین کا دورہ کیا تھا۔ ا

وزیر اعظم نے غزہ میں انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور فلسطین کے لوگوں کے لیے ہندوستان کی مسلسل حمایت کا بھی اظہار کیا۔

غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں کم از کم 40,099 افراد ہلاک اور 92,609 زخمی ہو چکے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 7 اکتوبر کو حماس کی قیادت میں کیے گئے حملوں کے دوران اسرائیل میں 1,139 افراد ہلاک اور 200 سے زائد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔

2017 میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیل کا دورہ کرنے والے پہلے وزیر اعظم بنے۔ اس سے پہلے کسی بھارتی وزیراعظم نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔

غزہ کی موجودہ صو رتحال پر نظر دوڑاتے ہیں تو وہاں کے اسکولوں کے احاطہ میں  عارضی طورپر مقیم شہریوں کی حالت اجیرن بن چکی ہے ۔ ہرگزرتے وقت کے ساتھ بچوں کی اموات سے متعلق جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی  UNRWA نے اتوار کو اپنی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں چار افراد ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

لبنانی فوج کے سپاہی کیمپ کے باہر ایک چوکی پر تعینات ہیں ۔لیکن وہ کیمپ میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ کیمپ پر فلسطینی گرووں کا کنٹرول ہے۔

چینی صدر شی جنپنگ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو،ساتھ ہی ساتھ عالمی برادری کو فلسطینیوں کے لیے ترقیاتی امداد اور انسانی امداد میں اضافہ کرنا چاہیے۔