Bharat Express

Maharashtra Politics

NCP Political Crisis: پارٹی میں بغاوت کا پرچم بلند کرنے کے بعد اجیت پوار اب بڑا قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔ پارٹی پرقبضے کے لئے وہ اب پارٹی کا نیا پتہ بدلنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

Maharashtra Political Crisis: پرفل پٹیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد جب حکومت گر رہی تھی، تب این سی پی کے لیڈران نے شرد پوار سے حکومت میں شامل ہونے کی بات کہی تھی۔

این سی پی سربراہ شرد پوار کے سنیل تٹکرے کو پارٹی سے نکالے جانے کے بعد اجیت پوار گروپ نے سنیل تٹکرے کو مہاراشٹر این سی پی کا صدر بنا دیا ہے۔

Maharashtra Political Crisis: این سی پی لیڈر اجیت پوار نے پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کو ساتھ لے کربغاوت کردی تھی۔ انہوں نے شندے حکومت کو حمایت دیتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا تھا۔

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شندے کی کابینہ کی میٹنگ میں ریاست مہاراشٹر میں 700 مقامات پر ہندو ہردئے سمراٹ بالاصاحب ٹھاکرے کلینک شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اس کے لیے 210 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔

سامنا نے لکھا ہے کہ یہ پارٹی (بی آر ایس) مہاراشٹر میں الیکشن لڑے گی یا ووٹوں کو تقسیم کرکے سیاسی طور پر بی جے پی کی مدد کرے گی، اس چال کو مقامی لوگوں کو وقت آنے پر اچھی طرح پہچان لینا چاہئے۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر رہے گوپی ناتھ منڈے کی بیٹی پنکجا منڈے کی ناراضگی اور بی آر ایس کے آفر کے بارے میں پوچھے جانے پر امول مٹکری نے کہا کہ اب تک کے حادثہ پر غور کریں تو پنکجا منڈے این سی پی میں شامل ہوسکتی ہیں۔

مہاراشٹر کی سیاست میں ای ڈی کی حالیہ کارروائی سے ہنگامہ مچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ای ڈی نے بدھ (21 جون) کو آدتیہ ٹھاکرے اور سنجے راؤت کے قریبی لوگوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔

Aurangzeb Row:  مہاراشٹر میں اورنگ زیب سے متعلق گزشتہ کئی دنوں سے ہنگامہ جاری ہے۔ اسے لے کر اب شندے گروپ اور بی جے پی مسلسل اپوزیشن کو گھیرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Maharashtra Politics: شیو سینا میں دو گروپ میں منقسم ہونے کے وقت منیشا کائندے نے ادھو ٹھاکرے کا ساتھ نہیں چھوڑا تھا، لیکن اب انہوں نے ایکناتھ شندے کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔