Malegaon Mayor Nasreen Bano Sheikh: ’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب، کانگریس۔ایس پی کی حمایت، اویسی کی پارٹی نے نہیں دیا ساتھ
مہاراشٹر کے مالیگاؤں شہر میں میونسپل کارپوریشن کے میئر انتخاب نے ریاستی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مقامی سیاسی جماعت اسلام پارٹی کی امیدوار نسرین بانو شیخ میئر منتخب ہو گئی ہیں۔ انہوں نے شیو سینا کی امیدوار لتا گھوڑکے کو 25 ووٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی۔
Amravati Mayor Election: مہاراشٹر کے امراوتی میں بڑا سیاسی الٹ پھیر، اے آئی ایم آئی ایم کے سہارے کھلا ’کمل‘، میرا کامبلے پارٹی سے خارج
مہاراشٹر کے امراوتی شہر میں بلدیاتی سیاست نے ایک غیر متوقع رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں میئر کے انتخاب کے دوران ایک بڑا سیاسی الٹ پھیر دیکھنے میں آیا۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کی کارپوریٹر میرا کامبلے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار شری چند تیجوانی کے حق میں ووٹ دے کر سب کو حیران کر دیا۔
Sunetra Pawar Maharashtra Deputy CM Oath: سنیترا پوار نے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا لیا حلف، مہاراشٹرکی پہلی خاتون نائب وزیراعلیٰ بنیں اجیت پوار کی اہلیہ
اجیت پوارکے انتقال کے بعد ان کی اہلیہ سنیترا پوارنے مہاراشٹرحکومت میں نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ نئی ذمہ داری کے ساتھ ہی ان کے نام نیا ریکارڈ بھی درج ہوگیا ہے۔ وہ ریاست کی پہلی خاتون نائب وزیراعلیٰ بن گئی ہیں۔ گورنرآچاریہ دیوورت نے انہیں عہدے اوررازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع …
سنیترا پواراین سی پی کی سی ایل پی لیڈر منتخب، شام 5 بجے نائب وزیراعلی کے عہدے کا اٹھائیں گی حلف، راج نواس میں تمام تیاریاں مکمل
سنیترا پوار مہاراشٹر کی نائب وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیں گی، وہ ریاست کی پہلی خاتون نائب وزیراعلیٰ بنیں گی۔ ان کی حلف برداری سے قبل ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پرہیں۔ شرد پوار نے سنیترا پوار کی حلف برداری سے متعلق بیان دے کر ایک بار پھر کئی سوالوں کو جنم دے دیا ہے۔
Sharad Pawar on Sunetra Pawar Maharashtra Deputy CM Oath: شرد پوار کو سنیترا کی حلف برداری کی جانکاری نہیں، این سی پی کے انضمام سے متعلق دیا یہ بڑا بیان
اجیت پوارکے انتقال پر شرد پوارنے کہا،"ان کا انتقال ہم سب کے لئے گہرا صدمہ ہے۔ ہمیں ان کی موت سے پیدا ہونے والے حالات میں طاقت کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ ہمیں لوگوں کے دکھوں کوکم کرنے کے لئے کام کرنا ہوگا۔ ہمیں انہی اقدار اور کام کے اندازکے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا، جس کے ساتھ انھوں نے خدمت کی"۔
Maharashtra Politics News: وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے پاس رہے گا محکمہ خزانہ، سنیترا پوار کی حلف برداری سے پہلے سیاسی ہلچل تیز
سنیترا پوارآج مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ کے طورپر حلف لیں گی۔ وہ پہلی نائب وزیراعلیٰ ہوں گی۔ بجٹ سیشن اوراین سی پی کے متحد ہونے سے متعلق سیاسی ہلچل میں کافی تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
اجیت پوارکی اہلیہ سنیترا پوار نائب وزیراعلی بننے کے لئے راضی! اراکین اسمبلی کی میٹنگ کے بعد کل ہوسکتی ہے حلف برداری
مہاراشٹرمیں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی موت کے بعد نائب وزیراعلیٰ عہدے سے متعلق قیاس آرائی کی جا رہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجیت پوارکی اہلیہ سنیترا پوارکوکل این سی پی قانون سازپارٹی کا لیڈرمنتخب کیا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد وہ نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لے سکتی ہیں۔
Ajit Pawar Plane Crash: وزیراعظم مودی نے اجیت پوار کے انتقال پر شرد پوار سے کی بات، آخری رسومات میں ہو سکتے ہیں شامل
بارامتی کے قریب ہونے والے ایک درد ناک طیارہ حادثے میں مہاراشٹر کے سینئر لیڈر اجیت پوار جاں بحق ہو گئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے شرد پوار سے بات کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ اجیت پوار کی آخری رسومات جمعرات کو بارامتی میں ادا کی جائیں گی۔ امکان ہے کہ وزیراعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی اس میں شامل ہوں گے۔
Gautam Adani Expresses Grief Over Passing Of Ajit Pawar: گوتم اڈانی نے اجیت پوار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا کیا اظہار
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتَم اڈانی نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مہاراشٹر کی سیاست میں ’دادا‘ کے نام سے مشہور اجیت پوار کا بدھ کی صبح بارامتی میں ایک المناک طیارہ حادثے میں انتقال ہو گیا۔
Who will next leadership of NCP after Ajit Pawar: اب کس کے ہاتھ جائے گی اجیت پوار کی سیاسی وراثت؟ پڑھیں پورے کنبے کی پروفائل
مہاراشٹر کی سیاست میں اجیت پوار کے بعد این سی پی (اجیت گروپ) کی قیادت کو لے کر قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ پارٹی اور پوار خاندان سے جڑے پانچ نام سب سے مضبوط دعوے دار مانے جا رہے ہیں۔ پڑھیں ’دادا‘ کے پورے خاندان (کنبے) کی پروفائل…





