Bharat Express

Maharashtra Police

ہندو تنظیم نے زور دے کر کہا کہ اشتہار نقصان دہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے توہین آمیز ہے۔ ہندو جنجاگرتی سمیتی نے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس سے بھی اس معاملے میں کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نواز الدین نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

اطلاع موصول ہوئی کہ پیرملی دلم کے کچھ ارکان بھمرگڑھ تعلقہ کے کترانگٹہ گاؤں کے قریب جنگلاتی علاقے میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جس کا مقصد موجودہ ٹی سی او سی مدت کے دوران تخریبی سرگرمیاں انجام دینا ہے

ملک کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی دینے والے شخص نے پولیس کو فون کیا اور ان سے رتن ٹاٹا کی سیکیورٹی بڑھانے کو کہا، ورنہ ان کا بھی وہی حشر ہوگا جو ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری کا ہوگا۔

Maharashtra Satara Riots: سوشل میڈیا پر15اگست کے وقت سے ہی دو فرقوں میں کشیدگی چل رہی تھی۔ اس درمیان دو فرقوں میں پتھراؤ اور آگ زنی کی خبریں آئی تھیں۔

اس واقعے میں اب تک 25 افراد کو ملبے سے نکالا جا چکا ہے۔ ان میں چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ 21 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Aurangzeb Status: مہاراشٹر کے کولہا پور میں اورنگ زیب کی تصویر اسٹیٹس پر لگانے کے الزام پر ہندو تنظیموں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 19 جون تک علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

رائے گڑھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) سومناتھ گھارگے نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ مہلوکین اور زخمی افراد سائن، گورے گاؤں اور پڑوسی پال گھر ضلع کے ورار علاقہ کے رہنے والے تھے۔