Maharashtra Police Medals: مہاراشٹر پولیس کو یومِ جمہوریہ پر بڑا اعزاز، وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے تمام افسران اور اہلکاروں کو دی مبارکباد
یومِ جمہوریہ کے موقع پر مہاراشٹر پولیس نے ایک بار پھر اپنی بہادری، فرض شناسی اور خدمات کا لوہا منوایا ہے۔ اس سال ریاست مہاراشٹر کو مجموعی طور پر 89 پولیس میڈل حاصل ہوئے ہیں، جن میں بہادری، امتیازی خدمات اور قابلِ ستائش خدمات کے اعزازات شامل ہیں۔
Maharashtra Population Scam: مہاراشٹر کے ایک گاؤں کا حیران کن انکشاف، 1500 کی آبادی میں تین ماہ میں 27 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش کا اندراج، کیا ہے یوپی-بہار کنکشن؟
مہاراشٹر کے ضلع یوت مال سے ایک ایسا چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس نے انتظامیہ سے لے کر سیاسی حلقوں تک سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہاں محض 1500 کی آبادی والے ایک چھوٹے سے گاؤں شیندور سنی میں صرف تین مہینوں کے دوران 27 ہزار 397 بچوں کی پیدائش کا اندراج کر دیا گیا۔
Police recovered 20 kids from Ra studio: اسٹوڈیو میں بچوں کو قید میں رکھنے والا شخص گرفتار، ممبئی پولیس نے 20 بچوں کو آزاد کرایا
ممبئی کے پاوئی علاقے کے را اسٹوڈیو میں جمعرات کو ایک بڑا معاملہ سامنے آیا، جہاں بچوں کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم روہت آریہ کو حراست میں لے لیا اور 20 بچوں کو محفوظ طریقے سے نکالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تمام بچے محفوظ ہیں اور …
MNS Leaders beat up a Shopkeeper: ’’مہاراشٹرمیں رہنا ہے تو مراٹھی بولو…‘‘ ایم این ایس لیڈران نے دکاندارکوپیٹا
دوکاندار نے کہا کہ جب ایم این ایس کارکنان کو یہ بتایا گیا کہ دوکان میں زیادہ ترملازم دوسری ریاستوں سے آتے ہیں اور انہیں مراٹھی نہیں آتی ہے تواس کے جواب میں انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مراٹھی سب کوضرورآنی چاہئے۔
Amit Shah expressed grief over the bridge collapse in Pune: وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں پُل گرنے کے حادثے پر کیا اظہارِ افسوس، صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس سے کی بات
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز دیویندر فڈنویس سے بات کی اور کنڈمالا میں اندریانی ندی پر ایک پل کے گرنے کے بعد جاری بچاؤ کارروائیوں کے بارے میں دریافت کیا۔
Bombay High Court: آپریشن سندور کے تعلق سے تنقیدی پوسٹ کرنے والی طالبہ کو ضمانت دیتے ہوئے بمبئی ہائی کورٹ نے حکومت اور پولیس پر کی سخت تنقید، جانیے کیا ہے پورا معاملہ
بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کو انجینئرنگ کی ایک 19 سالہ طالبہ کو ضمانت دیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔
Deven Bharti appointed as new Mumbai Police commissioner: ممبئی دہشت گردانہ حملے کی جانچ سے لے کر ممبئی کی کمان تک… جانئے کون ہیں دیوین بھارتی، وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے قابل اعتماد افسر
مہاراشٹرحکومت نے سینئرآئی پی ایس افسر دیوین بھارتی کو ممبئی پولیس کمشنر مقرر کیا ہے۔ وہ وویک فنسالکر کی جگہ لیں گے اور آج عہدہ سنبھالیں گے۔ وہ 26/11 حملے کی جانچ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں۔
Anurag Kashyap Brahmin Controversy: انوراگ کشیپ پربرہم ہوئی یہ اداکارہ، ایف آئی آردرج کرانے پہنچ گئی پولیس اسٹیشن، جانئے پورا معاملہ
بالی ووڈ کے مشہورڈائریکٹرانوراگ کشیپ کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ برہمن سماج کے خلاف ان کے قابل اعتراض تبصرہ کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پرجم کرہنگامہ ہورہا ہے۔ گزشتہ دنوں جہاں نغمہ نگارمنوج منتشرشکلا نے ان پرتنقید کی تھی۔
Baba Siddique Death Case: این سی پی لیڈربابا صدیقی قتل سانحہ میں پولیس جانچ سے مطمئن نہیں ہیں ان کی اہلیہ، عدالت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
این سی پی لیڈراورسابق وزیربابا صدیقی کی اہلیہ نے سیشن کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اورانٹرویشن اپلی کیشن داخل کرکے عدالت سے اس معاملے میں اپنا موقف پیش کرنے کی اجازت مانگی ہے۔
Indians rescued from cyber scam centers: میانمار میں سائبر گھوٹالے کے مراکز میں کام کرنے پر مجبور 60 سے زیادہ ہندوستانی بچائے گئے، پانچ ایجنٹ بھی گرفتار
مہاراشٹرا پولیس نے جمعہ کے روز بتایا ہے کہ انھوں نے 60 سے زیادہ ایسے ہندوستانی شہریوں کو بچایا جو میانمار میں سائبر گھوٹالوں والے کال سینٹرز میں کام کرنے پر مجبور تھے۔





