Bharat Express DD Free Dish

Maharashtra Police

مہاراشٹرکے نائب وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے پرمتنازعہ بیان دینے کے بعد سے کامیڈین کنال کامراکی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ اب ان کے خلاف اس معاملے میں ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔ اس معاملے میں کنال کامرا کے وکیل نے پولیس سے رابطہ کیا ہے اور 7 دنوں کا وقت مانگا ہے۔

کامیڈین کنال کامرا نے شیوسینا لیڈرایکناتھ شندے کا مذاق بنانے سے متعلق تنازع پرایک طویل پوسٹ لکھ کراپنے خیالات کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے توڑ پھوڑ کرنے والے ہجوم کے لئے اوردھمکیاں دینے والوں کے لئے ایک پیغام دیا ہے۔

ناگپور میں ہوئے تشدد معاملے میں پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اس درمیان پولیس نے فہیم شمیم خان کو ماسٹرمائنڈ بتاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے تین تھانوں میں اب تک 6 ایف آئی آردرج کی ہے اور51 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ناگپورمیں ہوئے تشدد کے بعد وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے اسمبلی میں بیان دیا، جس میں انہوں نے اس حادثہ کو منصوبہ بند حملہ بتایا ہے۔ ’چھاوا‘ فلم اور اورنگ زیب کا ذکرکرتے ہوئے پولیس پرحملہ کرنے والوں کو کسی چھوڑا نہیں جائے گا، چاہے وہ کسی بھی کونے میں چھپے ہوں۔

ہندو تنظیم نے زور دے کر کہا کہ اشتہار نقصان دہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے توہین آمیز ہے۔ ہندو جنجاگرتی سمیتی نے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس سے بھی اس معاملے میں کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نواز الدین نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

اطلاع موصول ہوئی کہ پیرملی دلم کے کچھ ارکان بھمرگڑھ تعلقہ کے کترانگٹہ گاؤں کے قریب جنگلاتی علاقے میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں جس کا مقصد موجودہ ٹی سی او سی مدت کے دوران تخریبی سرگرمیاں انجام دینا ہے

ملک کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی دینے والے شخص نے پولیس کو فون کیا اور ان سے رتن ٹاٹا کی سیکیورٹی بڑھانے کو کہا، ورنہ ان کا بھی وہی حشر ہوگا جو ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری کا ہوگا۔

Maharashtra Satara Riots: سوشل میڈیا پر15اگست کے وقت سے ہی دو فرقوں میں کشیدگی چل رہی تھی۔ اس درمیان دو فرقوں میں پتھراؤ اور آگ زنی کی خبریں آئی تھیں۔

اس واقعے میں اب تک 25 افراد کو ملبے سے نکالا جا چکا ہے۔ ان میں چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ 21 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Aurangzeb Status: مہاراشٹر کے کولہا پور میں اورنگ زیب کی تصویر اسٹیٹس پر لگانے کے الزام پر ہندو تنظیموں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 19 جون تک علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔