LS Rejects Opposition Resolution: لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کو ہٹانے کی اپوزیشن کی قرارداد صوتی ووٹ سے مسترد، امت شاہ نے اپوزیشن کو کو بنایا نشانہ
اپوزیشن کے ارکان کی جانب سے مسلسل نعرے بازی کے درمیان جگدمبیکا پال نے آواز کے ووٹ کے ذریعے قرارداد پر فیصلہ کرایا اور اعلان کیا کہ یہ قرارداد مسترد کر دی گئی ہے۔ بحث کے جواب میں وزیر داخلہ امت شاہ نے اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد لانے پر اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
Amit Shah to speak in Lok Sabha: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ہٹانے کی تحریک پر بحث، امت شاہ کل ایوان میں کریں گے خطاب
قرارداد کے حق میں لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما گورو گوگوئی، منیش تیواری، دیپیندر سنگھ ہڈا اور جوتھیمانی اپنے دلائل پیش کریں گے۔ یہ بحث پارلیمنٹ کے جاری بجٹ اجلاس میں اہم سیاسی موضوع بن گئی ہے اور اس پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت بحث متوقع ہے۔
CJI Office Received 8630 Complaints Against Judges: گزشتہ 10 برسوں میں ججوں کے خلاف 8,360 شکایات ہوئیں موصول، حکومت نے لوک سبھا میں دی جانکاری
قانون و انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے لوک سبھا میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کے دفتر کو موجودہ ججوں کے خلاف مجموعی طور پر 8,360 شکایات موصول ہوئی ہیں۔
Rahul Gandhi Speech in Lok Sabha: ”یہ ٹریڈ ڈیل نہیں، سرینڈر ہے، امریکی شرائط پر سمجھوتہ کرنا شرمناک“، لوک سبھا میں راہل گاندھی کا حکومت پر بڑا حملہ
طویل بحث کے بعد کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بدھ کے روزلوک سبھا میں تقریرکی۔ انہوں نے ہند-امریکہ ٹریڈ ڈیل (تجارتی معاہدہ) پربات کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہندوستان کے اعداد وشمار کی نگرانی کررہا ہے، ڈالرکوچیلنج کیا جا رہا ہے اورامریکہ کے غلبہ کوچیلنج کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے ایوان سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوبھی مخاطب کیا۔
No-Confidence motion against the Lok Sabha Speaker: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر راہل گاندھی نےدستخط کیوں نہیں کیے؟
راہل گاندھی کے دستخط نہ کرنے کے معاملے پر نیوز ایجنسی اے این آئی نے کانگریس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پارلیمانی جمہوریت میں قائدِ حزبِ اختلاف کا اسپیکر کو عہدے سے ہٹانے کے نوٹس پر دستخط کرنا مناسب نہیں سمجھا گیا۔ اسی وجہ سے راہل گاندھی نے اس نوٹس پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
Parliament Budget Session: راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ، کھڑگے کا الزام— اپوزیشن لیڈر کو بولنے نہیں دیا جا رہا، لوک سبھا کی کارروائی ملتوی
ادھر آج صبح اپوزیشن جماعتوں نے راجیہ سبھا میں قائدحزب اختلاف کے چیمبر میں صبح 10 بجے ایک اہم میٹنگ بلائی، جس میں موجودہ صورتحال اور آئندہ حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اپوزیشن نے حکومت پر پارلیمانی روایات کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
Budget Session 2026: لوک سبھا اسپیکر پر کاغذ پھینکنے والے 8 اراکین پارلیمنٹ پورے سیشن کے لئے معطل، اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کا زبردست احتجاج
لوک سبھا میں اسپیکراوم برلا پرکاغذ پھینکنے والے اراکین پارلیمنٹ پورے سیشن کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ اس اراکین پارلیمنٹ نے اسپیکرکی کرسی کے پاس جاکر پیپر پھینکے تھے۔ اس کے بعد اپوزیشن کے اراکین پارلیمنٹ نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے احتجاج کیا۔
FIR Against Mohammad Deepak: اتراکھنڈ کے جس ’محمد دیپک‘ کی انسانیت کی ہو رہی تعریف، اب درج ہوئی ایف آئی آر؟ لوک سبھا میں راہل گاندھی نے کی تعریف، جانئے پورا معاملہ؟
اتراکھنڈ کے کوٹ دوار سے تعلق رکھنے والے جِم مالک دیپک کمار ان دنوں ملک بھر میں بحث کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا سے لے کر سیاسی ایوانوں تک ان کے اقدام کو انسانیت کی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ حتیٰ کہ راہل گاندھی نے بھی ان کی کھل کر تعریف کی۔ تاہم، جس واقعے نے دیپک کمار کو شہرت دلائی، اسی واقعے کے بعد ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔
Rahul Gandhi raises concerns on ex-servicemen re-settlement policies: سابق فوجیوں کو علاج میں بھی مشکلات ،2019 میں صرف 1.9 فیصد سابق فوجیوں کو ہی ملازمت دی جا سکی- راہل گاندھی
راہل گاندھی نے کہا کہ جب سابق فوجی سرکاری بقایاجات کے تحت کسی ریفرل پر نجی اسپتال جاتے ہیں تو ان کے علاج اور داخلے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کئی بار نجی اسپتال یہ کہہ کر علاج سے انکارکردیتے ہیں کہ حکومت نے ابھی تک بقایا رقم ادا نہیں کی ہے۔
Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس: لوک سبھا اور راجیہ سبھا دوپہر 12 بجے تک ملتوی
مرکزی وزیر نے واضح کیا کہ کانگریس اور بی جے پی کے کارکن اور لیڈر سیاسی حریف ہو سکتے ہیں، دشمن نہیں۔ ان کے مطابق مختلف نظریات کے باوجود تمام سیاسی جماعتیں ایک ترقی یافتہ بھارت کے لیے کام کرنے کی بات کرتی ہیں،





