Bharat Express

Kiren Rijiju

اس دوران اقلیتی وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ کا کام وقف املاک کا انتظام کرنا نہیں ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ یہ بل کابینہ کے پاس ہونے کے بعد ہی ایوان میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بل پیش کرنے سے پہلے اسے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو بھیجا گیا،

جے پی سی کی رپورٹ آنے کے بعد کابینہ پہلے ہی اس بل کو منظوری دے چکی ہے۔ اسے گزشتہ سال 8 اگست 2024 کو پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے لوک سبھا میں پیش کیا تھا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں اعلان کیا ہے کہ حکومت موجودہ بجٹ اجلاس کے دوران وقف ترمیمی بل پیش کرے گی۔ اس بل کے تحت زمین کے تنازعات کو حل کرنے کا حق صرف عدالتوں کو دیا جائے گا، اس طرح شفافیت اور انصاف کو یقینی بنایا جائے گا۔

قومی کانفرنس میں ہندوستان میں اقلیتوں کی تعلیم، شمولیت اورانہیں بااختیار بنانے پرتوجہ دی گئی۔ اس تقریب نے کلیدی پالیسی سازوں، ماہرین اورشراکت داروں  کا مشاہدہ کیا، جنہوں نے اقلیتی برادریوں کے لئے مساوی مواقع اوربہبود کویقینی بنانے کے لئے حکمت عملیوں پرغورکیا۔

دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں کی دعوت افطار میں مرکزی وزیرکرن رجیجو، وزیرپرویش ورما، اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا، بی جے پی کے سینئر لیڈرسید شاہنوازحسین، ظفراسلام، آرایس ایس لیڈراندریش کمارکےعلاوہ کئی اراکین پارلیمنٹ اوراراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی۔

دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسرمظہرآصف نے مرکزی وزیربرائے اقلیتی امورکرن رجیجیو کا استقبال کیا اور حج واکاتھن میں حصہ لیا۔

حج 2025 کے لیے دو طرفہ معاہدے پر دستخط ؛ وزیر اقلیتی امور نے حج اور عمرہ کانفرنس اور نمائش کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔

ہندوستان سے بڑی تعداد میں لوگ حج پر جاتے ہیں۔ اسی کے پیش نظر سعودی عرب اور بھارت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ہندوستانی عازمین کے لیے حج کی آسانی کو یقینی بنانے کے لیے، حج 2025 نامی دو طرفہ معاہدے پر آج دستخط کیے گئے۔

اجمیر درگاہ کے عہدیداروں نے کہا کہ وزیر اعظم کا اقدام اور رججو کی موجودگی ملک کے متنوع ثقافتی اور مذہبی منظر نامے میں ایک متحد علامت کے طور پر اجمیر درگاہ کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔