Karnataka New CM Siddaramaiah: دوسری بار وزیراعلیٰ بننے والے سدارمیا ہر سیاسی حربے سے واقف، 9 بار کے ہیں رکن اسمبلی
سدارمیا نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف اٹھالیا جبکہ نائب ڈی کے شیو کمار نائب وزیراعلیٰ بنائے گئے۔ سی ایم اور ڈپٹی سی ایم کو گورنرتھاورچند گہلوت نے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔
Karnataka CM Swearing In Ceremony: سدارمیا وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیو کمار نائب وزیر اعلیٰ عہدے کا لیں گے حلف، نظر آئے گا اپوزیشن اتحاد
کانگریس نے کرناٹک میں تاریخی جیت کے بعد سیکولر نظریات والی سیاسی جماعتوں کو حلف برداری تقریب کے لئے مدعو کیا ہے۔ اس میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور کئی پارٹیوں کے سربراہان شامل ہوں گے۔
Success of Congress in Karnataka Elections will it Strengthen Opposition Unity کانگریس کی کامیابی، مضبوط ہوگا اپوزیشن اتحاد؟
دوسری طرف پہلے الیکشن میں کرناٹک کی عوام اور پھر نتائج کے بعد اپوزیشن سے مل رہی حمایت سے پُرجوش کانگریس کی راہ بھی آسان نہیں رہنے والی ہے۔
Karnataka Government Formation: کرناٹک میں رسہ کشی کے دوران ڈی کے شیو کمار کا بڑا بیان- ”میں بغاوت نہیں کرتا اورنہ ہی بلیک میل، سدارمیا کو میری نیک خواہشات“
Karnataka Politics: کرناٹک کی انتخابی جیت کے بعد کانگریس پارٹی کے اندروزیراعلیٰ کے چہرے سے متعلق غوروخوض جاری ہے۔ وہیں سدارمیا اعلیٰ کمان سے ملنے دہلی پہنچ گئے ہیں۔
Karnataka Election Result 2023: کانگریس کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے ملیکا ارجن کھڑگے کو دیا وزیراعلیٰ منتخب کرنے کا اختیار، ڈی کے شیو کمار اور سدارمیا جائیں گے دہلی
Karnataka Election Result 2023: کانگریس نے کرناٹک میں 224 رکنی اسمبلی کے لئے ہوئے الیکشن میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 136 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔ پارٹی میں وزیراعلیٰ کا نام فائنل کرنے کے لئے غوروخوض کیا جا رہا ہے۔
Karnataka Election Results 2023: قرآن-حجاب کے خلاف بولنے والے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کو عوام نے سکھایا سبق، کانگریس امیدوار نے بڑے فرق سے ہرایا
Karnataka Assembly Election Results 2023: ریاست کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش اپنے بیانات کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Karnataka Election Result 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن میں شکست کے بعد بسو راج بومئی نے سونپا استعفیٰ، گورنر گہلوت نے کیا منظور
Karnataka Assembly Election 2023: کرناٹک الیکشن میں بدعنوانی ایک بڑا موضوع رہا۔ کانگریس نے بی جے پی کے خلاف زوروشور سے اس موضوع کو اٹھایا۔ پارٹی نے بومئی حکومت کو 40 فیصد کی حکومت اورپے سی ایم کا نام دیا تھا۔
Karnataka Assembly Election 2023: کرناٹک میں ملی شاندار جیت نے بڑھایا راہل گاندھی کا قد، بھارت جوڑو یاترا کا چلا جادو
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی نے کرناٹک میں زبردست تشہیری مہم کی، اس کے بعد بھی کانگریس نے کرناٹک میں بڑی جیت حاصل کی۔ اس جیت نے کانگریس کارکنان میں نئی جان پھونکنے کا کام کیا ہے۔
Karnataka Election Result 2023: اپنے ہی شاگرد سے ہار گئے سابق وزیر اعلیٰ جگدیش شیٹار، ٹکٹ نہ ملنے پر بی جے پی چھوڑ کر تھاما تھا کانگریس کا دامن
Karnataka Election Result 2023: بی جے پی کی حکومت میں وزیر اعلیٰ رہ چکے جگدیش شیٹار کو کانگریس نے ہبلی دھارواڑ سیٹ سے امیدوار بنایا تھا۔
Karnataka Election Results 2023: کرناٹک کانگریس کے مشکل کشا ڈی کے شیو کمار نے 9ویں بار حاصل کی جیت، اربوں کی جائیداد کے ہیں مالک
Karnataka Election Results 2023: کرناٹک الیکشن کو لے کر سامنے آئے رجحانات میں کانگریس کو واضح اکثریت مل گئی ہے۔ کانگریس 134 سیٹوں پر سبقت حاصل کرچکی ہے۔