Bharat Express

Karnataka Assembly Elections 2023

 کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس نے سبقت حاصل کرلی ہے۔ بی جے پی ابھی پیچھے ہے۔ اگر کرناٹک میں کمل نہیں کھلا تو 2024 کا لوک سبھا الیکشن بی جے پی کے لئے بڑا چیلنج بن جائے گا۔

 کرناٹک اسمبلی انتخابات کے رجحانوں میں کانگریس مکمل اکثریت کی طرف سبقت بنائے ہوئے ہیں، لیکن اس کو ڈر ہے کہ کہیں آپریشن لوٹس نہ شروع ہوجائے۔ اس کے لئے پارٹی اعلیٰ کمان نے پہلے ہی پلان بنا لیا ہے۔

 کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس مکمل اکثریت سے جیت جاتی ہے تو وزیراعلیٰ عہدے کا دعویدار کون ہوگا؟ موجودہ وقت میں اس دوڑ میں سدارمیا اور ڈی کے شیو کمار سب سے آگے ہیں۔

کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس اپنے دم پر واضح اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جے ڈی ایس بھی 30 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔

Karnataka Assembly Election 2023: پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق وجے پورہ ضلع کے باسوانا باگیواڑی تالک میں کچھ شرپسند عناصر کے ذریعہ ای وی ایم اور وی وی پیٹ مشینوں کو توڑنے کا بات سامنے آئی ہے۔

راہل گاندھی عوام کے مسائل کے مدے اٹھا رہے ہیں، قابل ذکربات یہ ہے کہ  وہ لِنگاَیَت سماج کے بانی کو بھی بار بار یاد کر رہے ہیں

Jagadish Shettar: ٹکٹ نہ ملنے کے سبب ناراض چل رہے کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ جگدیش شیٹار نے حال ہی میں بی جے پی سے استعفیٰ دیا تھا۔ اب وہ کانگریس میں شامل ہوئے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ہم نے کرناٹک کی عوام سے 4 وعدے کیے ہیں۔ پہلا یہ کہ ہر گھر کے خاندان کو 200 یونٹ مفت بجلی دی جائے گی۔ دوسرا وعدہ یہ ہے کہ ہر خاتون کو ماہانہ 2000 روپے دیے جائیں گے۔

جگدیش شیٹر ہبلی-دھرواڑ وسطی علاقے سے 6 بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں، لیکن پارٹی نے انہیں اس بار اسمبلی انتخابات کے لیے یہاں سے ٹکٹ نہیں دیا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت ناراض تھے۔

بی جے پی کی ریاستی یونٹ چاہتی ہے کہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کرناٹک میں ہونے والی عوامی ریلیوں میں الگ الگ امیدواروں کے ساتھ اسٹیج شیئر کریں۔