Bharat Express

Joe Biden

جو بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کے رفح شہر پر اسرائیل کی فوجی کارروائی کی وجہ سے 2.4 ملین میں سے 15 لاکھ افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت حریف نکی ہیلی نے اپنی صدارتی انتخابی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

بشنیل نے اس المناک واقعے کی ویڈیو کو ٹویچ پر لائیو اسٹریم کیا، لیکن بعد میں اسے ہٹا دیا گیا۔ فوٹیج میں مبینہ طور پر اسے اسرائیلی سفارت خانے کی طرف جاتے ہوئے اور خود پر لکوڈ ڈالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

"Super Tuesday" امریکی انتخابی کیلنڈر کے مصروف ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ چونکہ امریکی صدارت کی دوڑ مختصر ہے، اس لیے امیدواروں کے انتخاب کے لیے یہ بہت اہم ہے۔ "سپر منگل" کو ریپبلکن 15 ریاستوں میں اور ڈیموکریٹس 15 ریاستوں اور ایک علاقے میں نامزدگی کے مقابلے منعقد کریں گے۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

وہائٹ ہاؤس نے لکھا کہ وہ اس بات پرمتفق ہوئے کہ حماس کو اپنے یرغمالیوں کو بغیرکسی تاخیر کے رہا کرنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیڈران نے اس بات پرزوردیا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے نتائج میں غزہ میں کم ازکم 6 ہفتے کی مدت کے لئے جنگ بندی ہوگی۔

فرانس میں امریکہ، اسرائیل، مصر اورقطر کے افسران کے درمیان جنگ بندی سے متعلق میٹنگ ہوئی تھی۔ اب امریکی صدر جو بائیڈن نے امید طاہرکی ہے کہ آئندہ 4 مارچ تک جنگ بندی ہوجائے گی۔

دوسری جانب نکی ہیلی نے 77 سالہ سابق صدر کی ذہنی صحت پر بار بار سوال اٹھایا اور خبردار کیا کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے ' 'Anarchy ' ہوگی۔ ان سب باتوں کے باوجود ہیلی کی کوششیں ناکام ہوئیں۔

اس سے ایک روز قبل اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیلالل اسموٹریچ نے بستیوں میں تین ہزار سے زائد مکانات تعمیر کرنے کا اشارہ دیا تھا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ انتخابات میں تشدد ہوا، انٹرنیٹ اور موبائل فون پر پابندی تھی، اس کا منفی اثر ہوا۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔