Bharat Express

Jayant Chaudhary

آر ایل ڈی کے جنرل سکریٹری ترلوک تیاگی نے بھی ایکس پر اپنی ناراضگی ظاہر کی۔ اس فیصلے کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے ترلوک تیاگی نے کہا کہ کیا شراب پینے سے مذہب خراب نہیں ہوتا؟ کیا یہ صرف گوشت کھانے سے ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ اس کے مطابق شراب پر پابندی لگائی جائے۔

مرکزی وزیرتعلیم نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 مادری زبانوں اور تمام ہندوستانی زبانوں میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ انہوں نے این ای پی کی بنیادی روح کو آگے بڑھانے یعنی تعلیم میں رسائی، مساوات، معیار، برداشت اور جوابدہی کو یقینی بنانے پرزوردیا۔

راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس میں ان وزرا کے نام ہیں، جن کے والد یا فیملی کے دیگراراکین پہلے سیاست میں رہ چکے ہیں۔ ان میں کئی لیڈرتوایسے ہیں، جن کے والد وزیراعظم اوروزیراعلیٰ تک رہ چکے ہیں۔

یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے نے کہا کہ جینت چودھری کو نریندر مودی کے ساتھ اسٹیج پر جگہ نہیں ملی۔ مودی جی کساتھ جو بھی ہاتھ ملا ئے گا  اس کے ساتھ یہی ہوگا۔ پارٹی میں شامل کرتے وقت انہیں بڑے گلدستے اور ہار پہنائے جاتے ہیں

تیج پرتاپ کے نام کا اعلان ہوتے ہی ایس پی کے مقامی لیڈروں میں ناراضگی پھیل گئی۔ تاہم کارکنوں کے مطالبے پر قنوج سیٹ پر دوبارہ اکھلیش یادو کے نام کا اعلان کیا گیا۔

جینت چودھری نے مزید کہا کہ پارلیمانی جمہوریت کی یہ روایت رہی ہے کہ ایوان کے اندر ہم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہیں اور مخالفت بھی  کرتے ہیں ۔لیکن ایوان کے باہر ہماری انسانیت زندہ رہتی ہے۔

بجنور میں انتخابی میٹنگ میں اکھلیش یادو نے کہا - "کبھی ان لوگوں کے بارے میں سوچو جو 400 کو پار کرنے کا نعرہ دے رہے ہیں، اگر 400 جیت گئے تو کالے قانون لاگو ہوں گے یا نہیں؟

جینت  چودھری نے طنزیہ انداز میں کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نے پلٹ گیا ہوں، لیکن میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں نے پلٹا نہیں ہوں ،بلکہ انہیں پلٹ  رہا ہوں۔

سابق آر ایل ڈی لیڈر نے ایک اور پوسٹ میں لکھا، 'میں نے اپنا استعفیٰ راشٹریہ لوک دل کے صدر جینت چودھری کو بھیج دیا ہے۔ میں خاموشی سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو ختم ہوتے نہیں دیکھ سکتا۔ میں جینت سنگھ جی اور آر ایل ڈی میں اپنے ساتھیوں کا شکر گزار ہوں۔

ان لوگوں کے بارے میں جو این ڈی اے میں شامل ہونے کے فیصلے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔جینت چودھری  نے کہا کہ وہ جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔