Engineer Rashid interim Bail Plea: انجینئر رشید کی ضمانت عرضی پریکم جولائی کو سماعت، پارلیمنٹ میں حلف کے لئے داخل کی ہے اپیل
جموں وکشمیردہشت گردانہ فنڈنگ معاملے میں جیل میں بند انجینئررشید نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لینے کے لئے عدالت میں عبوری ضمانت کی اپیل داخل کی تھی۔
Assembly Elections 2024: ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور جموں و کشمیر… ان 4 ریاستوں میں اس سال ہوں گے اسمبلی انتخابات، الیکشن کمیشن کی تیاریاں شروع
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کسی بھی اہل شہری کو ووٹر لسٹ میں شامل ہونے کے حق سے محروم نہ کیا جائے۔ انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال یقینی بنائیں۔
International Yoga Day 2024: ڈل جھیل پر کشمیری خواتین کے ساتھ پی ایم مودی کی سیلفی! دیکھیں مسکراتی تصاویر
وزیر اعظم مودی نے کہا، 'آج پوری دنیا میں یوگا کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یوگا کی طرف کشش بڑھ رہی ہے۔ بین الاقوامی یوگا ڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، 'آج کشمیر کی سرزمین سے، میں دنیا بھر کے تمام لوگوں کو بین الاقوامی یوگا دن کی مبارکباد دیتا ہوں۔
International Yoga Day 2024: آج یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی پہلی ترجیح بن گیا ہے: بین الاقوامی یوگا دن پر بولے پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ یوگا کا یہ سفر مسلسل جاری ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ملک کے 100 سے زائد بڑے اداروں کو تسلیم کیا گیا ہے۔ بیرون ملک کے 10 بڑے اداروں کو بھی ہندوستان سے تسلیم کیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی میں آسمان ہوا ابر آلود تو خوش ہوئے لوگ، جانئے کب آئے گا مانسون
21 جون 2024 کو بہار میں الگ تھلگ مقامات پر بھاری (64.5-115.5 ملی میٹر) سے بہت بھاری بارش (115.5-204.4 ملی میٹر) ہونے کا امکان ہے۔
Jammu and Kashmir Encounter: کشمیرمیں سیکورٹی اہلکاروں نے لشکرطیبہ کے دو پاکستانی دہشت گردوں کو کیا ہلاک، بڑے پیمانے پرہتھیاربرآمد
ہندوستان میں مسلسل پاکستان لشکرطیبہ کے دہشت گردوں کے ذریعہ دہشت پھیلانے کی بات سامنے آتی رہی ہے۔ گزشتہ کچھ ماہ میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کا کئی بارتصادم بھی ہوا ہے۔
PM Modi to visit J&K: وزیر اعظم نریندر مودی 20-21 جون کو جموں و کشمیر کے دورے پر، سری نگر میں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریب کا ہوگا اہتمام
وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جموں و کشمیر میں 1500 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے 84 بڑے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔
Baramulla Encounter: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں انکاؤنٹر، سیکورٹی فورسز نے دو ملی ٹینٹوں کو کیا ہلاک
حالیہ دنوں میں جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ان میں کئی ملی ٹینٹ مارے جا چکے ہیں۔
Bandipora Encounter: جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں انکاؤنٹر، سیکورٹی فورسز نے ایک ملی ٹینٹ کو کیا ہلاک، علاقے میں آپریشن جاری
مرکز کی سخت ہدایات کے مد نظر سیکورٹی فورسز کی جانب سے آنے والے دنوں میں جموں و کشمیر میں ملی ٹینٹوں اور ان کے حامیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کرنے کی امید ہے۔
MHA Meeting: کشمیر کی طرح جموں میں بھی دہشت گردوں کا خاتمہ ہوگا! امت شاہ-ڈوول میٹنگ میں ‘زیرو ٹیرر پلان’ کا لیا گیا فیصلہ
میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تمام سیکورٹی ایجنسیوں کو مشن موڈ میں کام کرنے اور مربوط انداز میں فوری ردعمل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں ہے۔





