Bharat Express

Jammu and Kashmir

ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ سری نگر میں تیسری ٹورزم ورکنگ گروپ کی میٹنگ غیر ملکی مندوبین کا اب تک کا سب سے بڑا اجتماع ہے۔27 ممالک کے 57 مندوبین سری نگر میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں حصہ لے رہے ہیں۔

UPSC Topper Ishita Kishore: یوپی ایس سی سی ایس ای امتحان میں ایشیتا کشور ٹاپ کیا ہے۔ وہیں دوسرے مقام پر گریما لوہیا رہی ہیں۔ جبکہ تیسرے مقام پر اوما ہرت این ہیں۔

جموں وکشمیر پیر سے سری نگر میں بین الاقوامی سطح کی تین روزہ جی-20 روزہ بین الاقوامی سطح کے G-20 ٹورازم ورکنگ گروپ میٹنگ کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس تقریب میں اداکار رام چرن نے سری نگرمیں فلم آرآرآر کے گانے 'ناتو ناتو' کی دھن پر رقص بھی کیا۔

حکام نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد مقامی رضاکاروں اور پولیس کی ٹیم سمیت امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کٹرا لے گئے جہاں جے پور کی نیتکا کو مردہ قرار دیا گیا۔

کشمیر کے ایک نوجوان نے کہا کہ G-20 کے بعد ہونے والا کام بہت اہم ہوگا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو ستر سال میں نہیں ہوا وہ تین سالوں میں ہو گیا۔

کرناٹک کی عوام نے بی جے پی کو شکست دے کر پورے ملک کو امید کی کرن دکھائی ہے،بی جے پی کسی بھی صورت میں کوئی اپوزیشن نہیں چاہتی۔محبوبہ مفتی

G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔

ہندوستان 22 سے 24 مئی تک سری نگر میں تیسری جی-20 ٹورازم ورکنگ گروپ کی میزبانی کرے گا۔ وہیں چین نے سری نگرمیں منعقد ہونے والی میٹنگ میں شامل ہونے س انکار کر دیا ہے۔

پونچھ کے مشہور مورخ کے ڈی مینی نے روزنامہ ملاپ کو بتایا کہ جب سکھ حکمران اس خطے پر حکومت کرتے تھے تو انہوں نے سکھ طرز تعمیر پر تعمیر کردہ ایک مرکزی بلاک کا اضافہ کیا۔ ا

فرق کرنے کے لیے پرعزم، مبشر نے چائلڈ لیبر کے خلاف مہم کا آغاز کیا اور ان لوگوں کو مفت کتابیں فراہم کرنے کا ارادہ کیا جو ان کے متحمل نہیں تھے۔