Article 370: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے پانچ سال مکمل
آج ہم ہندوستان کی پارلیمنٹ کے آرٹیکل 370 اور 35(A) کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے 5 سال کا جشن منا رہے ہیں، جو ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ تھا۔ یہ جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔
Did Kashmir need Article 370?: کیا کشمیر کو آرٹیکل 370 کی ضرورت تھی؟ جانئے 5 سال میں وادی کتنی بدلی؟
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر بہت بدل گیا ہے۔ کشمیر میں اب امن ہے، فوج پر پتھراؤ کا واقعہ تاریخ کے اوراق میں دفن ہے۔
Home Ministry Action Against BSF Officers: وزیرداخلہ امت شاہ نے لیا بڑا ایکشن، بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل اور اسپیشل ڈی جی کو ہٹایا
آپ کو بتادیں کہ 1989 بیچ کے کیرالہ کیڈر کے آئی پی ایس افسر نتن اگروال نے گزشتہ سال جون میں بارڈر سیکورٹی فورس کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا تھا۔ انہوں نے پنکج کمار سنگھ کی جگہ لی تھی، جو 31 دسمبر 2022 کو ریٹائر ہوئے تھے۔
Jammu Kashmir assembly election: جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں تیز، اگست کے آخری ہفتے میں تاریخ کا ہوگا اعلان!
خبروں کے مطابق کمیشن 9 اگست کی دوپہر سے 10 اگست کی شام تک سری نگر میں رہے گا۔ ذرائع کے مطابق اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق اور توقع کے مطابق ہوتا ہے تو 19 اگست کو امرناتھ یاترا کی تکمیل کے بعد کسی بھی دن انتخابی پروگرام کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
Security forces kill Pakistani intruder in Samba: جموں و کشمیر کے سانبہ میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو کیا ناکام، بی ایس ایف کے ہاتھوں مارا گیا ایک پاکستانی درانداز
جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع میں حالیہ حملوں کے بعد سیکورٹی فورسز ہائی الرٹ پر ہیں۔ فوج نے جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پہلے ہی چار ہزار سے زائد فوجیوں کو تعینات کیا ہے، جن میں تربیت یافتہ ایلیٹ کمانڈوز اور پہاڑی جنگ میں تربیت یافتہ کمانڈوز شامل ہیں۔
J&K News: ڈل جھیل سے ملی تین لاشوں کی ہوئی شناخت، تحقیقات جاری
حکام نے بتایا کہ وہ رامبن ضلع کے گول علاقے کے رہنے والی تھی۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ ڈوب کر خودکشی کا معاملہ ہو سکتا ہے۔
Jammu and Kashmir: فوج نے ڈوڈہ میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے تین دہشت گردوں کا جاری کیا اسکیچ، 5 لاکھ روپے کا انعام
فوج نے جموں و کشمیر کے ڈوڈا علاقے میں حملہ کرنے والے تین دہشت گردوں کا خاکہ جاری کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ جموں کے بالائی علاقوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ 16 جولائی کو دیسا ڈوڈہ کے علاقے اُراری باغی میں دہشت گردانہ حملے میں ایک کیپٹن سمیت چار فوجی شہید ہوئے تھے۔
Kupwara Encounter: کپواڑہ میں دہشت گردوں کی ناپاک حرکت، تصادم میں 3 فوجی زخمی، سرچ آپریشن جاری
کپواڑہ میں پچھلے تین دنوں میں یہ دوسرا انکاؤنٹر ہے۔ یہ مقابلہ کمکاری کے علاقے میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران ہوا۔ ممکنہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کمکاری کے علاقے میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کیا تھا۔
Jammu and Kashmir: کشمیر میں پھر سے دراندازی کی کوشش، ایل او سی پار کرنے والے دہشت گردوں اور فوج کے درمیان تصادم، ایک فوجی زخمی
ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں، وائٹ نائٹ کور نے کہا، "الرٹ فوجیوں نے بٹل سیکٹر میں درانداز دہشت گردوں پر صبح 3.00 بجے فائرنگ کی اور ہندوستان میں داخل ہونے کی ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ شدید فائرنگ کے دوران ایک بہادر سپاہی زخمی ہو گیا۔
Jammu and Kashmir: جموں کے راجوری میں فوجی چوکی پر حملہ کرنے آئے تھے دہشت گرد، بھارتی فوج نے دیا منہ توڑ جواب
ان حملوں کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔ اس علاقے میں دراندازی کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ جموں میں دہشت گردی کی کمر توڑنے کے لیے سیکورٹی ایجنسیوں نے کئی بڑے آپریشن بھی شروع کیے ہیں۔





