Bharat Express

Jammu and Kashmir

ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے سباش چندر چھبر اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ان کے ساتھ حکومت کے اسپورٹس پروموٹر اور انڈر سکریٹری روف احمد بھٹ بھی تھے۔

پانی کے ذرائع کے تحفظ اور بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کی ضرورت کو سمجھیں تاکہ ہمارے مستقبل کے لیے بھی محفوظ اور کافی پانی فراہم کیا جا سکے

 اننت ناگ میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف منگل کی شام کو جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے کینڈل لائٹ مارچ نکالا اور شہری ہلاکت میں ملوث افراد کو جلدا زجلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

مرکز کی مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے مرکز کے زیرانتظام دوریاستوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ اب کشمیر میں سیاحت کو زبردست طریقے سے فروغ مل رہا ہے۔

انشاء قاضی کہتی ہیں، میرے تمام کام کا بنیادی مقصد ہمیشہ کشمیرکے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا رہا ہے، جوتخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں، انہیں صرف ایک  دوکان کی ضرورت ہے۔

عرب انفلوئنسرامجد طحہٰ نے وادی کشمیر کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہوئے ایک ایسا ویڈیو پوسٹ کیا، جوسوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوگیا۔

 مشہور ٹریول بلاگر امیلیا جرمن حال ہی میں کشمیر گھومنے آئی تھی۔ انہوں نے وادی کے شاندار سفر کا تجربہ شیئر کیا ہے۔

یہ مارچ ادھم پور کے رہائشی دیپو شرما کے ایک گھناؤنے دہشت گردانہ حملے میں قتل کی مذمت کے لیے منعقد کیا گیا جس نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

پیر کو جموں ضلع کے نگروٹہ میں جمبو چڑیا گھر کے افتتاح کے دوران سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں اہم تبدیلیاں آ رہی ہیں جن کا مثبت اثر پڑے گا۔

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی علامت، میلہ پرامن طریقے سے اختتام پذیرہوا کیونکہ انتظامیہ نے عقیدت مندوں کے لئے سیکورٹی سمیت وسیع انتظامات کئے تھے۔ جموں سے تعلق رکھنے والے ایک عقیدت مند گڑی جوتشی نے کہا کہ دیوتا کی یوم پیدائش تقریب میں منعقدہ سالانہ میلے کے موقع پرمندر میں آئے بغیران کی پوجا ادھوری ہے۔