Bharat Express DD Free Dish

Jammu and Kashmir

جموں ڈویژن اور وادی کشمیر دونوں میں سیکورٹی فورسز کے ملی ٹینٹوں کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے کے بعد ملی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے کہا، ’’وہ ایسے تصادم کے دوران مارے جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔‘‘

سیکورٹی اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے ادھم پور میں سرچ آپریشن کے تحت دو دہشت گردوں کو مارگرایا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ابھی علاقے میں سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے۔

شیخ عبدالرشید، جو انجینئر رشید کے نام سے مشہور ہیں، نے کہا، "میں اپنے لوگوں کو مایوس نہیں ہونے دوں گا۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ میں پی ایم مودی کا نریٹیو'نیا کشمیر' سے لڑوں گا۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ خصوصی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کٹھوعہ میں مشترکہ تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔ کٹھوعہ بسنت گڑھ سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کا انکشاف ہوا ہے

امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا، چاہے وہ کانگریس کے ملک مخالف اور ریزرویشن مخالف ایجنڈے کی حمایت کریں، یا غیر ملکی فورمز پر ہندوستان مخالف بولیں، راہل گاندھی نے ہمیشہ ملک کی سلامتی اور جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔

سوپور کی سیٹ کو کسی زمانے میں علیحدگی پسند رہنما اور جماعت کے نظریاتی رہنما سید علی شاہ گیلانی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو کو کسی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے،

دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ان کے پاس سے دو اے کے 47 رائفلیں اور ایک پستول برآمد ہوا ہے۔مزید  دہشت گردوں کی تلاش میں چھاپے جاری ہیں۔ اس سے قبل 30 اگست کو بھی فوج نے دہشت گردوں کی ایک خطرناک سازش کو ناکام بنایا تھا۔

حال ہی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان دیا تھا کہ آرٹیکل 370 کو یہاں سے کبھی نہیں ہٹایا جائے گا، جو اب ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے کانگریس لیڈر نے یہ باتیں کہیں۔

پہلی بار بھارتی ریاست سے عوام کے حقوق چھینے گئے۔ جموں و کشمیر کو اسٹیٹ ہڈ کا درجہ دینا ہوگا ہے،آپ سے آپ کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ ہم نے ملک کو آئین دیا ہے۔ آپ لوگوں کا مال آپ سے چھین کر باہر والوں کو دیا جا رہا ہے۔

جموں و کشمیر کے انتخابات میں آر ایل ڈی اور بی جے پی نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ آر ایل ڈی 15-20 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہے۔ اس کے لیے پارٹی کے جنرل سکریٹری ترلوک تیاگی نے 23 اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست جاری کی ہے۔