Jammu & Kashmir Assembly elections: جموں کشمیر میں شام پانچ بجے تک 54 فیصد ہوئی ووٹنگ، سرینگر کے لوگوں نے کیا مایوس،ریاسی نے جیتا دل
جموں و کشمیر کی 26 سیٹوں پر آج (بدھ 25 ستمبر)کو اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس مرحلے میں 239 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔ تقریباً 25 لاکھ ووٹر آج گھروں سے نکل رہے ہیں اور ووٹ ڈال کر تمام امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کررہے ہیں۔
Jammu and Kashmir: ووٹنگ سے 1 دن پہلے پول ڈیوٹی میں مصروف گاڑی حادثہ کا شکار، 2 افراد ہلاک
جن نشستوں پر انتخابات ہوں گے ان میں کنگن (ایس ٹی)، گندیربل، حضرت بل، خانیار، حبّاکدل، لال چوک، چنا پورہ، جدیبل، عیدگاہ، سنٹرل شالٹینگ، بڈگام، بیرواہ، خان صاحب، چرارِ شریف، چڈورہ اور گلاب گڑھ (ایس ٹی) شامل ہیں۔
Jammu Kashmir Election 2024: جموں و کشمیر الیکشن سے پہلے راہل گاندھی کا اعلان، پی ایم مودی پر بھی دیا بڑا بیان!
راہل گاندھی نے کہا، اگر وہ (مودی حکومت) آپ کو ریاست کا درجہ واپس نہیں دیتے ہیں، تو یہ میری ضمانت ہے، ہم آپ کو ریاست کا درجہ واپس دلائیں گے۔ ہندوستان کی تاریخ میں کسی بھی ریاست کو UT میں تبدیل نہیں کیا گیا۔
J&K Elections 2024: جموں و کشمیر میں ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے کانگریس نے جاری کی 7 گارنٹی، یہاں جانئے پوری تفصیل
کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے پارٹی کی سات ضمانتوں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر ایک دہائی کے بعد اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرنے کے لیے ووٹ دیتا ہے، کانگریس اور اس کا اتحاد ریاست کے لوگوں کو اپنی پالیسی سازی کے مرکز میں رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
Indian Army arrests Pakistani intruder in Poonch: ہندوستانی فوج نے پونچھ میں پاکستانی درانداز کو کیا گرفتار، پوچھ گچھ کے دوران ہوا بڑا انکشاف
آرمی نے کہا کہ اب شہزاد جتنے چاہے دعوے کر سکتا ہے لیکن اس کے پاس سے برآمد ہونے والی اشیا اس پر کئی سنگین سوالات اٹھاتی ہیں، یہ دیکھتے ہوئے کہ اس کی باتوں پر کسی بھی لحاظ سے یقین کرنا مناسب نہیں، اس لیے اسے گرفتار کر کے فوری پوچھ گچھ کی گئی۔
Jammu-Kashmir: کشمیر کے بڈگام میں بڑا حادثہ، بی ایس ایف جوانوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گری ،دو افراد کی موت،27 ہوئے زخمی،
ایک فوجی افسر نے بتایا تھا کہ منگل کو جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں 4 فوجی کمانڈوز اس وقت زخمی ہوئے جب ان کی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گر گئی۔
Amit Shah on Congress: ’ارادے بھی ایک اور ایجنڈا بھی…‘ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پرامت شاہ نے کانگریس کو گھیرا
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر وزیرداخلہ امت شاہ نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کو گھیرا ہے۔ امت شاہ نے ایکس پراپنی رائے ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورکانگریس کے ارادے بھی ایک ہیں اورایجنڈا بھی۔
Omar Abdullah reaction on Pakistan:’پہلے اپنا ملک سنبھالے پاکستان‘، آرٹیکل 370 پر پاکستان کو عمر عبداللہ کی سخت نصیحت
جموں وکشمیراسمبلی الیکشن کے درمیان پاکستان کے وزیردفاع نے متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی بحالی پر پاکستان کانگریس-نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہے۔
Jammu Kashmir Election: جموں کشمیر میں پرامن ووٹنگ جاری،9 بجے تک 11 فیصد سے زیادہ ووٹنگ،ایل جی منوج سنہا کی بڑی اپیل
صبح 9 بجے تک قریب 11.11 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔جب کہ سب سے زیادہ اندروال اسمبلی سیٹ پر ووٹنگ ہوئی ہے، جہاں صبح 9 بجے تک 16.01 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے ، وہیں سب سے کم ووٹنگ اننت ناگ سیٹ پر ہوئی ہے جہاں صبح 9 بجے تک صرف 6 فیصد ہی لو گ ووٹ ڈال پائے ہیں ۔
Jammu Kashmir Assembly Election: امت شاہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کی اپیل، کہا-‘پہلے ووٹ ڈالیں، پھر کھانا-پینا کریں’
جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ کشتواڑ سے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے امیدوار نے کہا، "10 سال کے بعد جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی حکومت منتخب کرنے کا موقع ملا ہے، اس لیے لوگ خوش ہیں۔





