Bharat Express

Israel Hamas War

جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا ہے جس کو لے کر سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے بڑا بیان دیا ہے۔

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کا آج 81 واں دن ہے۔ اس حملے میں اب تک 21 ہزارسے زیادہ افراد ہلاک کئے جا چکے ہیں۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا تھا کہ ہفتے کی صبح ایران سے داغے گئے ڈرون کے ذریعے بحر ہند میں ایک کیمیائی ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سعودی عرب کی بندرگاہ سے ہندوستان کے منگلور آنے والے ٹینکر پر حملے کے بعد ہلچل مچ گئی تھی

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز دی تھی۔ حملے روکنے کے بدلے اسرائیل نے 40 مغویوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی تھی۔ تاہم حماس نے اس شرط کو ماننے سے انکار کر دیا۔

غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے درمیان میں تمام فریقین کو’محفوظ اوربلا روک ٹوک بڑی تعداد میں انسانی امداد کی فراہمی‘ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

حماس نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اس وقت تک کسی بھی بات چیت سے اتفاق نہیں کرے گی جب تک اسرائیل اپنی فوجی کارروائی ختم نہیں کر دیتا۔

استاد آدم کو اپنے گھر لے آتا ہے جو یعقوب کے قتل کا بدلہ لینے کی سوچ میں دن رات گزارتا ہے۔ استاد اور آدم کے درمیان باپ بیٹے کا رشتہ بننا شروع ہو جاتا ہے۔ دوسری جانب ایک امریکی سفارت کار کے اکلوتے بیٹے کو تین سال سے فلسطینی باغی گروپ نے یرغمال بنا رکھا ہے اور اس کے بے بس والدین اسرائیلی حکام سے اس کی رہائی کی درخواست کر رہے ہیں۔

خاموشی سے سیاست، کوئلے کی کانوں کی تاریک دنیا، مزدور یونین، کوئلہ مافیا، پولیس اور ماحولیاتی تباہی اور تبدیلی کی خواہش جیسے مسائل کو خاموشی سے اٹھانے کے باوجود فلم اپنی فنی سنیما گرفت اور تجربے کو ڈھیلی نہیں ہونے دیتی۔

گروپ کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ نے ٹیلی گرام کے ذریعے کہا ہے کہ اس نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع شجاعیہ محلے میں "شدید تصادم" کے دوران سات اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔

پروفیسر اسلم نے مزید کہا کہ ”کئی صحافی اپنے گھروں میں اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے مارے گئے، ان میں بیشتر اپنے بچوں اور خاندانوں سمیت ہلاک ہوئے ہیں۔