Waqf Amendment Act 2025: وقف قانون کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پرسپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی سماعت، مسلم فریق کی دلیلیں مکمل، مودی حکومت کو دینا ہے جواب
وقف ترمیمی قانون سے متعلق سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس بی آرگوئی اور جسٹس آگسٹن جارج مسیح کی بینچ سماعت کرے گی اور بھارت سرکار کی طرف سے بھی عدالت میں اپنا موقف رکھا جائے گا۔
INDIA bloc is frayed at the seams: انڈیا الائنس کا مستقبل زیادہ روشن نظر نہیں آرہا ہے،پی چدمبرم کے بیان پر بی جے پی نے لی چٹکی
اگر پوری کہانی کو سمجھا جائے تو چدمبرم نے کہا کہ اگر آپ کو بی جے پی سے مقابلہ کرنا ہے تو تنظیم کو مضبوط کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے سیاسی سفر میں کسی جماعت کو تنظیم کے طور پر اتنا مضبوط نہیں دیکھا۔ یہ ایک مشینری کے طور پر کام کر رہی ہے۔
Lalu Prasad Yadav reaction on Caste Census: ذات پات پرمبنی مردم شماری کے فیصلہ پرلالویادونے دیا بڑا بیان، کہا- ”انہیں اپنے ایجنڈے پرنچاتے رہیں گے…“
مرکزی حکومت نے ذات پات کی مردم شماری کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ وہ مسئلہ ہے، جس پراپوزیشن مسلسل حکومت پرحملہ آوررہی ہے۔ اب مودی حکومت کے اعلان کے بعد لالویادو نے اس پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے یوپی اے کی سابقہ کوششوں کا ذکرکیا ہے۔ ساتھ ہی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ہم 30 سال پہلے سوچتے تھے، دوسرے کئی دہائیوں بعد اس پرعمل کرتے ہیں۔
Supreme Court VS BJP MP Nishikant Dubey: سپریم کورٹ کے خلاف بیان بازی، جمہوریت اور عدلیہ کے لئے انتہائی خطرناک
بی جے پی کے اراکین پارلیمنٹ کے الزم پر اے آئی ایم آئی ایم چیف اسدالدین اویسی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی کو عدالتوں کو دھمکی دینے والوں کو روکنا چاہئے۔ وہیں کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے مرکزی حکومت پر سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔
Waqf Amendment Bill tabled in Lok Sabha: لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش، بحث کے لئے کس کو کتنا وقت ملا، یہاں دیکھئے تفصیل
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے وقف ترمیمی بل پر بحث کے لئے 8 گھنٹے کا وقت طے کیا ہے۔ حالانکہ اپوزیشن نے بحث کے لئے 12 گھنٹے کا وقت مانگا ہے۔ اس پر مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امورکرن رجیجو کا کہنا ہے کہ بحث کا وقت بڑھایا جا سکتا ہے۔
Waqf Amendment Bill 2024: مسلم پرسنل لاء بورڈ نے دی ملک گیر پیمانے پراحتجاج کی دھمکی، کہا- سازش کے ساتھ لایا گیا وقف بل
وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے سخت اعتراض ظاہرکیا ہے۔ بورڈ کا ماننا ہے کہ یہ بل مسلمانوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے اور وقف جائیداد پر حکومت کا کنٹرول بڑھاتا ہے۔ بل کی مخالفتم یں 5 کروڑ سے زیادہ ای-میل بھیجے گئے ہیں، لیکن حکومت نے کوئی توجہ نہیں دیا ہے۔
Waqf Amendment Bill tabled in Lok Sabha: وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش، جے ڈی یو، ٹی ڈی پی اور ایل جے پی-آر حکومت کے ساتھ، اپوزیشن نے کیا زبردست ہنگامہ
وقف ترمیمی بل 2024 لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ بل پربحث کے لئے 8 گھنٹے کا وقت متعین کیا گیا ہے۔ راجیہ سبھا میں کل یعنی جمعرات کو اس بل پر بحث کے لئے 8 گھنٹے کا وقت دیا گیا ہے۔ تاہم اپوزیشن پارٹیاں پوری طرح سے اس بل کے خلاف ہیں اوروہ ایوان کے اندراور باہرہنگامہ کر رہی ہیں۔
Mayawati’s reply to Rahul Gandhi: مایاوتی نے راہل گاندھی کو جواب دیتے ہوئے کہا-بی ایس پی کے ساتھ اتحاد کی گمراہ کن باتیں دوہرا کردار
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے بی ایس پی کے ساتھ انتخابی اتحاد کرنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
West Bengal Assembly Election: ترنمول کانگریس اکیلے لڑے گی الیکشن… ابھیشیک بنرجی نے کیا بڑا اعلان!
دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد اب مغربی بنگال میں انڈیا اتحاد کو دھچکا لگا ہے۔ ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے جمعرات کو واضح کیا کہ ترنمول کانگریس 2026 کے اسمبلی انتخابات اکیلے ہی لڑے گی۔
Delhi Assembly Election Result 2025: اور لڑو آپس میں… دہلی الیکشن کے نتائج پر عمر عبداللہ کا طنز، جانئے پورا معاملہ
دہلی اسمبلی الیکشن کے ابتدائی رجحانوں میں بی جے پی اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کی حکومت کے الیکشن میں بری کارکردگی پراپوزیشن گروپوں میں غوروخوض تیز ہوگیا ہے۔ عمرعبداللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایک پوسٹ شیئرکیا ہے۔





