Bharat Express

ICC T20 World Cup 2024

زمبابوے کے اسٹارآل راؤنڈرسین ولیمس نے ٹی-20 فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے سین ولیمسن کا ریٹائرمنٹ زمبابوے کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔

کلارک نے ہاردک پانڈیا کی بھی تعریف کی جنہوں نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف سات وکٹوں کی جیت میں تین وکٹیں حاصل کیں۔

جمعہ کے روز آئی پی ایل ٹی 20 میچ میں ممبئی انڈینس کو 24 رنز سے شکست دینے کے بعد، کے کے آر کے گیند باز نے کہا، "امپیکٹ پلیئر رول سے چیزیں کافی حد تک بدل جاتی ہیں۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Pakistan Team Squad: پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ 2024 سے پہلےانگلینڈ اور آئر لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردیا ہے۔ کئی کھلاڑیوں کی لمبے وقت کے بعد پاکستانی ٹیم میں واپسی واپسی ہوئی ہے۔

ایک انٹرویو میں رنکو سنگھ کے والد نے کہا کہ بہت سی توقعات تھیں اور اسی لیے تھوڑا سا دکھ بھی ہے، ہم مٹھائیاں اور پٹاخے بھی لے کر آئے تھے اور سوچ رہے تھے کہ رنکو پلیئنگ الیون میں ہی رہے گا، ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ انہوں نے اپنی والدہ سے بات کی اور بتایا کہ ان کا نام 11 یا 15 کھلاڑیوں میں نہیں ہے۔

ای سی بی نے کہا، "ورلڈ کپ اسکواڈ 31 مئی کو انگلینڈ کے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں بدھ، 4 جون کو ہونے والے ابتدائی گروپ میچ سے پہلے کیریبیا کے لیے پرواز کرے گا۔"

بی سی سی آئی نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ظہیر نے اپنی ٹیم میں 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل اور راجستھان رائلز کے اوپنر یشسوی جیسوال کے درمیان صرف ایک کھلاڑی کو روہت شرما کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر منتخب کیا جائے گا۔

آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے پہلے ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر کھلاڑی یوراج سنگھ سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ یوراج سنگھ کو ورلڈ کپ 2024 کے لئے بڑی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔