Bharat Express

Health Tips

ایک گلاس ٹماٹر کا جوس باقاعدگی سے پیئے۔ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے کچھ موسمی پھلوں اور سبزیوں کو خوراک کا حصہ بنانا چاہیے۔

حنا خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پراپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 16 گھنٹے مسلسل کام کرنے کی وجہ سے ان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔ حنا خان نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کام کے درمیان کھانے کا بھی وقت نہیں ملا۔

وہائٹ بریڈ صحت کے لیے اچھی نہیں ہے۔ اگر زیادہ مقدار میں کھایا جائے تو یہ بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں کیونکہ یہ گندم کے ریفائنڈ سے بنائی جاتی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزے کے دوران ورزش کرنا بہت ضروری ہے ورنہ آپ بہت سست ہوسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ رمضان میں ورزش کرنا مکمل طور پر محفوظ ہے اور لوگوں کو روزے کی حالت میں بھی ورزش جاری رکھنی چاہیے،

بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ کون سا ناشتہ جلدی تیار کر کے کھا سکتے ہیں۔ تقریباً ہر بیچلر کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب ہم اس مسئلے کا حل لے کر آئے ہیں۔

لیمن ٹی میں بھی کالا نمک ملا کر پینے کے حیرت انگیز فوائد ہیں۔ اس سے قبض کا مسئلہ دور ہو جاتا ہے۔ ساتھ ہی میٹابولک ریٹ بڑھتا ہے اور آنتوں کا کام بھی بہتر ہوتا ہے۔ اس کی وجہ سے آپ جو بھی کھاتے ہیں، آپ کے میٹابولک ریٹ کو بہتر بناتا ہے۔

جن لوگوں کو دیر تک سونے اور جاگنے کی عادت ہوتی ہے ان میں میٹابولک ریٹ بہت کم ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے کیلوریز جلانے میں دشواری ہو سکتی ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق جو خواتین نیند کی کمی یا بار بار نیند میں خلل کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ 70 فیصد تک پایا گیا ہے

خواتین ڈارک سرکل کو دور کرنے کے لیے بہت سی بیوٹی پراڈکٹس کا استعمال کرتی ہیں جس سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ ایسی صورتحال میں ہم قدرتی طریقے سے ڈارک سرکل کو دور کر سکتے ہیں۔

انناس کا استعمال جلد کو صحت مند رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن اے اور سی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ جلد کو صحت مند اور چمکدار رکھنے کے لیے فائدہ مند ہے۔