Bharat Express

Gautam Adani

یہ خون مریضوں کو مکمل خون، پی سی وی، پلیٹلیٹ کنسنٹریٹ، پلازما، ایف ایف پی، کریوپریسیپیٹیٹ اور البومین جیسے عناصر کے ذریعے مدد فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

جنوری 2023 میں  امریکہ  کی  ہندنبرگ کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ،اس  ریسرچ رپورٹ میں اڈانی گروپ پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا۔ جس کے بعد  اپوزیشن جماعتوں، خاص طور پر کانگریس نے مودی حکومت پر کافی تنقید کی۔ ہندنبرگ  رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اڈانی کمپنی کو کافی …

Gautam Adani News: گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص بن چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے ہی چین کے ارب پتی نے انہیں پیچھے چھوڑا تھا۔

گروپ نے کہا ہے کہ اس نے اپنی لسٹڈ کمپنیوں کے حصص گروی رکھ کر 2.15 بلین ڈالر کا قرض لیا تھا۔ جو اس نے پیشگی ادا کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ ایک کریڈٹ نوٹ میں، اڈانی گروپ نے کہا کہ اس نے امبوجا سیمنٹس کے حصول کے لیے لیے گئے 700 ملین امریکی ڈالر کے قرض کی ادائیگی بھی کر دی ہے۔

ایل آئی سی کو صرف اڈانی کے شیئرس کی وجہ سے تقریباً 6200 کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا ہے۔ اڈانی نے کمپنی میں تقریباً 31 ہزار کروڑ سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔

جی کیو جی پارٹنرس کے راجیو جین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم جائزہ کی بنیاد پر اڈانی فیملی کے بعد گروپ کے سب سے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک بننا چاہتے ہیں۔ ہم پانچ سال کی مدت میں یہ مقام حاصل کرنا چاہیں گے۔

قیمتوں میں اضافہ، بے روزگاری، ملازمت کے امکانات کا فقدان، اور جمود کا شکار معیشت اوسط فرد کے لئے حقیقی خدشات ہیں۔ کانگریس کوکچھ کارپوریٹ اداروں کو نشانہ بنانے والے سیاسی جادوگرنی کے شکار پران مسائل کو ترجیح دینی چاہئے۔

ہندوستان کے ساتھ تعلقات کا سخت ہونا اور اسرائیل میں اسٹریٹجک انفراسٹرکچر میں ہندوستانی کمپنیوں کا قدم بڑھانا اسرائیل کا امریکی دباؤ کا جواب ہوسکتا ہے۔

Mukesh Ambani: امیروں کی فہرست میں مکیش امبانی نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 12ویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہیں گوتم اڈانی کو نقصان ہوا۔

گوتم اڈانی سے یہ ملاقات ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سلور اوک میں کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی، جب حال ہی میں ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق شرد پوار نے اڈانی کی حمایت کی تھی۔