Gautam Adani: اڈانی گروپ نے دیا 20000 کروڑ کا حساب، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کو کیامسترد
اڈانی گروپ: کانگریس لیڈر راہل گاندھی مسلسل سوال اٹھا رہے ہیں کہ اڈانی گروپ کی کمپنی میں 20 ہزار کروڑ روپے کس کے پیسے ہیں۔
Rahul Gandhi On Adani: کانگریس چھوڑنے والے لیڈران کو راہل گاندھی نے اڈانی سے جوڑا، کانگریس لیڈر کے ٹوئٹ سے مچ گیا ہنگامہ
Rahul Gandhi On Adani: گوتم اڈانی کی مبینہ بے نامی جائیداد میں 20 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔
Mallikarjun Kharge on Adani: ”اڈانی کی جائیداد صرف 2.5 سال میں 12 لاکھ کروڑ روپئے کیسے ہوئی؟“ کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کا بڑا حملہ
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے پوچھا کہ ”کن کن ممالک کے وزرائے اعظم اور صنعت کاروں سے وہ (اڈانی) ملے؟ اس پر بحث ہونی چاہئے۔ ہم جے پی سی کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس میں انہیں کوئی نقصان نہیں ہونے والا تھا۔“
Can Adani Ports Achieve for India? کیا چینی بندرگاہوں کی طرح ہندوستان میں کامیابی کی کہانی دہرا سکتی ہیں اڈانی بندرگاہیں؟
ہندوستان میں اڈانی گروپ 7,525 کروڑ روپے کی لاگت سے کیرالہ کے وِجنجم میں ملک کی پہلی گہرے پانی کی بندرگاہ بنا رہا ہے۔ یہ آنے والے وقت میں کرائیکل بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے کو تیار کرنے اور اسے کثیر مقصدی بندرگاہ بنانے کے لیے 850 کروڑ روپے خرچ کرے گا۔
Rahul Gandhi’s PC after Disqualification: راہل گاندھی نے کہا- ’میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے اور گاندھی کسی سے معافی نہیں مانگتا‘
Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔
Parliament Budget Session: راہل گاندھی کے بیان اور جے پی سی پرزبردست ہنگامہ، پارلیمنٹ کی کارروائی 20 مارچ تک ملتوی
لوک سبھا اسپیکر برلا نے ارکان سے نظم و ضبط برقرار رکھنے کی اپیل کی اور کہا کہ ارکان کو ایوان کو کام کرنے دینا چاہئے۔
Jeet Adani Diva Jaimin Shah Engagement: گوتم اڈانی کے بیٹے نے کی منگنی، بڑے بزنس مین کی بیٹی سے جیت اڈانی کریں گے شادی
ہندوستان کے عظیم صنعت کار گوتم اڈانی کے چھوٹے بیٹے جیت اڈانی کی منگنی ہوگئی ہے۔ منگنی تقریب بے حد پرائیویٹ تھی اور اس میں دونوں فیملی کے لوگ اور کچھ قریبی دوست ہی شامل ہوئے تھے۔
Gautam Adani Net Worth: ارب پتیوں کی فہرست میں گوتم اڈانی نے 24 گھنٹے میں لگائی چھلانگ، اب اس نمبر پر پہنچے
Gautam Adani Group: بدھ کو اڈانی گروپ کی صنعت کار کمپنیوں کے شیئروں میں تیزی دیکھی گئی۔ اس کے سبب ان کی جائیداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
Adani Group نے سرمایہ کاروں کو دیا بھروسہ، کہا- ہمارے پاس قرض ادا کرنے کے لئے’مناسب رقم‘ دستیاب
اڈانی گروپ کے افسران نے آنے والے سالوں میں اپنے فرائض اور کمپنی کی صلاحیتوں پر پورا زور دیا ہے۔ ساتھ ہی قرض کی ادائیگی سے متعلق بھی بڑا بیان دیا ہے۔
Adani Ports Cargo Volumes Cross 300 MMT In Just 329 Days: اڈانی پورٹس نے محض 329 دنوں میں 300 ملین میٹرک ٹن کارگو والیوم کو حاصل کر لیا
Adani Ports: بندرگاہوں پر سنبھالے جانے والے کارگو کی مقدار میں اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ملک کی معیشت تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔