Gautam Adani Expresses Grief Over Passing Of Ajit Pawar: گوتم اڈانی نے اجیت پوار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا کیا اظہار
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتَم اڈانی نے بدھ کے روز مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مہاراشٹر کی سیاست میں ’دادا‘ کے نام سے مشہور اجیت پوار کا بدھ کی صبح بارامتی میں ایک المناک طیارہ حادثے میں انتقال ہو گیا۔
Adani Group, Embraer Announce Strategic Collaboration On Regional Aircraft In India: میڈ اِن انڈیا کو تقویت، اڈانی گروپ اور ایمبریئر کا بھارت میں علاقائی طیاروں کی تیاری پر اسٹریٹجک اشتراک
اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس کے ڈائریکٹر جیت اڈانی نے کہا کہ ایمبریئر کے ساتھ شراکت داری بھارت میں علاقائی طیاروں کی تیاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ان کے مطابق یہ اقدام محض ایک کاروباری معاہدہ نہیں بلکہ بھارت کی صنعتی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے،
Adani Group’s Vizhinjam International Seaport: ویژنجم انٹرنیشنل ڈیپ واٹر سی پورٹ فیز 2 کا آغاز، کیرالہ کی سمندری طاقت کو نئی رفتار
بندرگاہ پر کرینوں کی مجموعی تعداد 100 تک پہنچ جائے گی، جن میں 30 جدید شپ ٹو شور کرینیں شامل ہوں گی۔ابتدائی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ ویژنجم بندرگاہ اب تک 710 جہازوں کے ذریعے 15 لاکھ سے زائد ٹی ای یوز سنبھال چکی ہے اور یورپ، امریکا، افریقہ اور ایشیا کی بندرگاہوں کے لیے براہ راست سروسز قائم ہو چکی ہیں۔
Adani raises Rs 1,000 cr, bond issue sold out in 45 mins: اڈانی انٹرپرائزز نے 1,000 کروڑ روپے کا پبلک بانڈ ایشو صرف 45 منٹ میں سبسکرائب ، سرمایہ کاروں کا زبردست اعتماد
یہ اڈانی انٹرپرائزز کا حالیہ عرصے میں دوسرا بڑا این سی ڈی ایشو ہے۔ جولائی 2025 میں 1,000 کروڑ روپے کا ایشو پہلے ہی دن صرف تین گھنٹوں میں مکمل سبسکرائب ہو گیا تھا، جو سرمایہ کاروں کے مضبوط اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔
Gautam Adani: بھوٹان کے ساتھ استحکام اور اعتماد پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط کریں گے: گوتم اڈانی
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ ان کا گروپ بھوٹان کے ساتھ اپنی شراکت داری کو آئندہ بھی مزید وسعت اور مضبوطی دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھوٹان کے ساتھ قائم یہ شراکت داری استحکام، باہمی اعتماد، ماحول کے تحفظ اور طویل مدتی فوائد پر مبنی ہے۔ گوتم اڈانی نے ہمالیائی ملک بھوٹان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں جاری تعاون کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
Adani Total Gas cuts CNG: اڈانی ٹوٹل گیس نے سی این جی اور پائپڈ گیس کی قیمتوں میں کمی کی، یوزر کو براہ راست راحت
اڈانی ٹوٹل گیس کے علاوہ دیگر کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ گیل گیس لمیٹڈ نے سی این جی اور پائپڈ گیس ایک روپیہ سستی کی ہے، جب کہ اندراپرستھ گیس لمیٹڈ نے دہلی اور این سی آر میں گھریلو پائپڈ گیس کی قیمت ستر پیسے فی معیاری مکعب میٹر کم کی ہے۔
New Year 2026: ’بھارت کی خدمت کرنا صرف ذمہ داری نہیں، بلکہ ہمارا اعزاز ہے‘، گوتم اڈانی نے ایسے دی نئے سال 2026 کی مبارکباد
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے نئے سال 2026 کے موقع پر ملک کے شہریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے بھارت کی ترقی اور خود کفالت کے عزم کو دہرایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) اور انسٹاگرام پر ایک خصوصی پیغام اور ویڈیو شیئر کی، جس میں اڈانی گروپ کے مختلف منصوبوں اور ملک کے لیے ان کی وابستگی کو اجاگر کیا گیا ہے۔
Gautam Adani Pushes Sovereign AI Vision: گوتم اڈانی کا ’سَوَرین اے آئی‘ پر زور، بھارت کی ٹیکنالوجی خود کفالت کی سمت مضبوط اشارہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ ماہرین نے بڑے پبلک پرائیویٹ ٹیکنالوجی شراکت داریوں میں شفافیت، احتساب اور گورننس پر سوالات بھی اٹھائے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ نجی سرمایہ اے آئی انفراسٹرکچر کو تیزی سے آگے بڑھا سکتا ہے،
Indian Green Building Council: صرف بجلی ہی نہیں، دفتر بھی ’گرین‘، اڈانی گرین کے احمدآباد ہیڈکوارٹر کو آئی جی بی سی گولڈ ریٹنگ کا اعزاز
ہیڈکوارٹر میں پانی کے بہتر انتظام کے لیے جدید فٹنگز اور بارش کے پانی کو زمین میں جذب کرنے کے لیے چھ رین واٹر پرکولیشن ویلز بنائے گئے ہیں، جس سے تازہ پانی کے استعمال میں 39.51 فیصد تک کمی آئی ہے۔ استعمال شدہ پانی کو ٹریٹ کر کے دوبارہ باغبانی اور صفائی کے کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
Adani inaugurates AI centre of excellence in Baramati: اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے بارامتی میں اے آئی سینٹر آف ایکسی لینس کا کیا افتتاح
گوتم اڈانی اس سے قبل بھی سال 2022 میں بارامتی کا دورہ کر چکے ہیں، جب انہوں نے یہاں سائنس اینڈ انوویشن ایکٹیویٹی سینٹر کا افتتاح کیا تھا۔ اڈانی اور پوار خاندان کے درمیان تعلقات کو تقریباً دو دہائیوں پرانا بتایا جاتا ہے،





