Adani Sahara Property Acquisition: سہارا کو بچانے کا گوتم اڈانی کا منصوبہ، ملک کی سب سے بڑی ڈیل کی تیاری ، سرمایہ کار وں کی نکل آئی لاٹری
بنچ نے سینئر ایڈوکیٹ شیکھر ناپاڈے کو امیکس کیوری مقرر کیا ہے۔ انہیں سہارا گروپ کی 88 جائیدادوں کی فہرست تیار کرنے کا کام سونپا گیا ہے جو فروخت کی جائیں گی۔
Partnership between Adani Group & Google: اڈانی گروپ اور گوگل کے اشتراک سے وشاکھاپٹنم میں بنے گا بھارت کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر کیمپس
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ اڈانی گروپ کو اس تاریخی پروجیکٹ پر گوگل کے ساتھ شراکت کرنے پر فخر ہے، جو ہندوستان کے مستقبل کو پہچان فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے زیادہ ہے۔
Gautam Adani meets Zubeen Garg family: گوتم اڈانی کی زوبین گرگ کے خاندان سے ملاقات،ایک سچے لیجنڈ کو پیش کی خراج عقیدت
پی ایم نریندر مودی نے بھی اتوار کو 'من کی بات' ریڈیو پروگرام میں زوبین گرگ کو یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ جوبین گرگ کو آسام کی ثقافت سے گہرا لگاؤ تھا اور وہ ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہیں گے۔
Adani Group Chairman Gautam Adani: گوتم اڈانی کا شیئر ہولڈرز کے نام پیغام، ’’مشکلوں نے ہماری بنیاد کو مزید مضبوط بنایا، اب ہمارا سفر اور بھی بڑی منزلوں کی طرف ہے‘‘
’’مجھے ہمیشہ احساس رہا کہ اس طوفان نے سرمایہ کاروں، بینکروں، سپلائرز اور پارٹنرز کے ذہنوں میں تشویش پیدا کی۔ لیکن آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت بنا۔ آپ کے صبر اور بھروسے نے ہمیں سہارا دیا اور ہمیں مزید مضبوط کیا۔‘‘
Adani Group EBITDA up 57% in two years; Gautam Adani calls SEBI clearance a powerful validation: اڈانی گروپ کا EBITDA دو سال میں 57 فیصد بڑھا؛ گوتم اڈانی نے SEBI کی کلیئرنس کو طاقتور توثیق قرار دیا
گوتم اڈانی نے اس ترقی کا سہرا بنیادی طور پر گروپ کے بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبوں کو دیا۔ ان منصوبوں میں بھارت کی پہلی کنٹینر ٹرانس شپمنٹ بندرگاہ کا وشنجم (کیرالہ) میں افتتاح، کولمبو ویسٹ انٹرنیشنل ٹرمینل کی تکمیل
Gautam Adani Urges Staff To Drive Growth: سیبی کی کلین چٹ کے بعد گوتم اڈانی کا پیغام: ’’وہ بادل چھٹ گیا جو دو سال سے منڈلا رہا تھا‘‘
سیبی کی جانچ میں بڑی راحت، ہنڈن برگ رپورٹ کے الزامات خارج، کمپنی پوری قوت کے ساتھ نوآوری، شفافیت اور طویل مدتی ترقی پر توجہ دے گی۔
Gautam Adani and his wife performed puja: اڈانی گروپ کو سی بی آئی کی کلین چٹ کے بعد گوتم اڈانی نے اہلیہ کے ساتھ احمدآباد کے جین مندر میں کی پوجا
ہنڈن برگ الزامات کی تحقیقات میں اڈانی گروپ کو کلین چٹ ملنے کے ایک دن بعد گوتم اڈانی اور اہلیہ نے مندر میں دیپ جلایا اور شکرانہ ادا کیا
Sebi clears Adani Group: اڈانی گروپ کو بڑی راحت، سیبی نے ہنڈنبرگ الزامات سے بری کیا، کمپنیوں کو منی لانڈرنگ، اندرونی لین دین اور مارکیٹ ہیراپھیری کے معاملات میں کلین چٹ
سیبی نے ہنڈنبرگ الزامات مسترد کیے، مارکیٹ ریگولیٹر نے کہا نہ لسٹنگ ایگریمنٹ کی خلاف ورزی ہوئی، نہ فنڈز کی ہیراپھیری؛ تمام کارروائیاں نمٹا دی گئیں۔
Adani Cement creates World Record for largest raft foundation for religious infrastructure: اڈانی سیمنٹ نے مذہبی انفراسٹرکچر کے لیے دنیا کی سب سے بڑی رافٹ فاؤنڈیشن کا بنایا عالمی ریکارڈ
اس عمل میں 26 اسٹریٹیجک مقامات پر قائم ریڈی مکس کنکریٹ (RMX) پلانٹس، 285 سے زائد ٹرانزٹ مکسرز، 3,600 ٹن ہائی پرفارمنس سیمنٹ، اور 600 سے زائد ماہر کاریگر و تکنیکی ماہرین نے تین دن کی شفٹوں میں حصہ لیا۔
Court restrains reporters, activists from publishing defamatory content against AEL: اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کو ملی بڑی راحت، عدالت نے صحافیوں اور کارکنوں کو کمپنی کے خلاف ہتک آمیز مواد شائع کرنے سے روکا
حکم امتناعی نے مدعا علیہان کو اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کے بارے میں مزید غیر تصدیق شدہ یا غیر مصدقہ بیانات دینے سے بھی روک دیا اور کمپنی کو اجازت دی کہ وہ ٹیک ڈاؤن کے لیے اضافی لنکس کو نوٹیفائی کرے۔





