Adani Energy Projects in Assam : اڈانی گروپ کا آسام کے دو بڑے پروجیکٹس میں 63 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ
اڈانی گروپ کی توانائی کے شعبے میں ایک تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گروپ کی دو کمپنیوں اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ اور اڈانی پاور نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ انہیں حکومتِ آسام کی جانب سے کل 63 ہزار کروڑ روپے مالیت کے دو وسیع توانائی منصوبوں کے لیے لیٹر آف ایوارڈ جاری کر دیے گئے ہیں۔
Adani Cement becomes first Indian cement company to adopt TNFD framework: اڈانی سیمنٹ عالمی TNFD فریم ورک کو اپنانے والی بن گئی پہلی ہندوستانی سیمنٹ کمپنی
اڈانی سیمنٹ FY26 سے TNFD سے منسلک سفارشات کو باضابطہ طور پر اپنائے گا، جس سے ماحولیاتی کارکردگی میں اپنی شفافیت اور جوابدہی میں اضافہ ہوگا۔
Adani enters battery storage with massive 1126 MW project: اڈانی گروپ کا بیٹری انرجی اسٹوریج میں قدم — گجرات کے کھاوڑا میں دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ گاہ منصوبے کا آغاز
کمپنی کے مطابق، یہ وسیع اسٹوریج سہولت گرڈ (Grid) کے استحکام میں اضافہ کرے گی اور قابلِ تجدید توانائی کی چوبیس گھنٹے دستیابی کو یقینی بنائے گی، جس سے بھارت اپنے ’’نیٹ زیرو‘‘ اہداف کے قریب پہنچ سکے گا۔
Adani Enterprises Ltd announces H1 FY26 results: اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کے ششماہی نتائج کا اعلان، آمدنی میں معمولی کمی، مگر انفراسٹرکچر منصوبوں میں مضبوط پیش رفت
کمپنی کا ایئرپورٹ بزنس کا ای بی آئی ٹی ڈی اے سال بہ سال 51 فیصد بڑھ کر 2,157 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ اڈانی کونیکس نے گوگل کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کا سب سے بڑا مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیٹا سینٹر کیمپس تعمیر کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔
Adani Energy Solutions Limited (AESL): فِچ ریٹنگ نے اڈانی گروپ کی آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دی، بندرگاہ اور توانائی شعبے میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
فِچ کا کہنا ہے کہ اڈانی گروپ کی بندرگاہوں اور توانائی کے شعبے میں جاری سرمایہ کاری، متنوع فنڈنگ ذرائع اور مضبوط عملی ڈھانچہ طویل مدتی استحکام اور ترقی کی راہ ہموار کر رہا ہے۔
Adani Sahara Property Acquisition: سہارا کو بچانے کا گوتم اڈانی کا منصوبہ، ملک کی سب سے بڑی ڈیل کی تیاری ، سرمایہ کار وں کی نکل آئی لاٹری
بنچ نے سینئر ایڈوکیٹ شیکھر ناپاڈے کو امیکس کیوری مقرر کیا ہے۔ انہیں سہارا گروپ کی 88 جائیدادوں کی فہرست تیار کرنے کا کام سونپا گیا ہے جو فروخت کی جائیں گی۔
Partnership between Adani Group & Google: اڈانی گروپ اور گوگل کے اشتراک سے وشاکھاپٹنم میں بنے گا بھارت کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر کیمپس
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ اڈانی گروپ کو اس تاریخی پروجیکٹ پر گوگل کے ساتھ شراکت کرنے پر فخر ہے، جو ہندوستان کے مستقبل کو پہچان فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے زیادہ ہے۔
Gautam Adani meets Zubeen Garg family: گوتم اڈانی کی زوبین گرگ کے خاندان سے ملاقات،ایک سچے لیجنڈ کو پیش کی خراج عقیدت
پی ایم نریندر مودی نے بھی اتوار کو 'من کی بات' ریڈیو پروگرام میں زوبین گرگ کو یاد کیا اور خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ جوبین گرگ کو آسام کی ثقافت سے گہرا لگاؤ تھا اور وہ ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہیں گے۔
Adani Group Chairman Gautam Adani: گوتم اڈانی کا شیئر ہولڈرز کے نام پیغام، ’’مشکلوں نے ہماری بنیاد کو مزید مضبوط بنایا، اب ہمارا سفر اور بھی بڑی منزلوں کی طرف ہے‘‘
’’مجھے ہمیشہ احساس رہا کہ اس طوفان نے سرمایہ کاروں، بینکروں، سپلائرز اور پارٹنرز کے ذہنوں میں تشویش پیدا کی۔ لیکن آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت بنا۔ آپ کے صبر اور بھروسے نے ہمیں سہارا دیا اور ہمیں مزید مضبوط کیا۔‘‘
Adani Group EBITDA up 57% in two years; Gautam Adani calls SEBI clearance a powerful validation: اڈانی گروپ کا EBITDA دو سال میں 57 فیصد بڑھا؛ گوتم اڈانی نے SEBI کی کلیئرنس کو طاقتور توثیق قرار دیا
گوتم اڈانی نے اس ترقی کا سہرا بنیادی طور پر گروپ کے بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبوں کو دیا۔ ان منصوبوں میں بھارت کی پہلی کنٹینر ٹرانس شپمنٹ بندرگاہ کا وشنجم (کیرالہ) میں افتتاح، کولمبو ویسٹ انٹرنیشنل ٹرمینل کی تکمیل





