Bharat Express DD Free Dish

Gautam Adani

اڈانی گروپ کے گروپ سی ایف او جگیشندر "روبی" سنگھ نے کہا: "اے ای ایل کی طرف سے این سی ڈی کا دوسرا عوامی اجرا ہماری شمولیتی کیپیٹل مارکیٹ کے ترقی اور طویل مدتی انفراسٹرکچر میں ریٹیل شراکت داری کے عزم کو مزید گہرا کرتا ہے۔

کانگریس نے بی جے پی پرتنقید کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی کا فارمولہ بتاتے ہوئے کہا کہ امبانی-اڈانی کوبی جے پی کے اقتدار میں ایئرپورٹ-بندرگاہ مل رہے ہیں۔ وہیں، عام آدمی گھر چلانے کے لئے قرض لے رہا ہے۔ ساتھ ہی کانگریس نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امیرمزید ہوتا جا رہا ہے اورغریب مزید غریب ہوتا جا رہا ہے۔

دورے کے دوران، رضاکاروں نے پیار سے اڈانی سے درخواست کی کہ وہ کچھ دیر کے لیے کھانا پکانے کی خدمت میں شامل ہوں۔ اگرچہ ان کی سیکیورٹی ٹیم نے ابتدا میں اس کی مخالفت کی، لیکن انہوں نے عاجزی سے رضاکاروں کی محنت کو خوشی دینے کے لیے اسے قبول کیا۔

اس موقع پر اڈانی نے رتھ یاترا کے دوران منعقد کیے گئے بہت بڑے بھنڈارا میں بھی شرکت کی۔ انھوں نے ذاتی طور پر باورچی خانے میں پرساد بنانے اور تقسیم کرنے میں مدد کی۔

جگن ناتھ رتھ یاترا میں عقیدت مندوں کا سیلاب امڈ آیا ہے۔ ان دنوں ملک اور بیرون ملک سے عقیدت مند پوری پہنچ رہے ہیں۔ 12 دن تک چلنے والی رتھ یاترا کو لے کر عقیدت مند پرجوش ہیں۔ اس دوران، اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی اور ان کے خاندان  بھی شری گنڈیچا مندر پہنچے اور آشیرواد لیا۔

اڈانی گروپ نے پوری دھام میں ’پرساد سیوا‘ کا آغاز کیا ہے اور 26 جون سے 8 جولائی تک کی رتھ یاترا کے دوران یاتریوں اور فرنٹ لائن اہلکاروں دونوں کی مدد کے لیے ایک جامع ’سیوا‘ شروع کرنے جا رہا ہے۔

اڈانی برانڈ کی قیمت 2024 میں 3.55 بلین ڈالر سے بڑھ کر 6.46 بلین ڈالر ہو گئی ہے، جو کہ 2.91 بلین ڈالر کے اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔

گوتم اڈانی نے رتھ یاترا کے یاتریوں کی خدمت کو اپنے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’پوری کی اس مقدس سرزمین میں ایک خادم کی حیثیت سے شامل ہونا میرے اور پورے اڈانی خاندان کے لیے بڑے فخر اور اطمینان کی بات ہے۔‘‘

یہ پہل اڈانی ہیلتھ کیئر ٹیم کی قیادت میں منعقد کی گئی تھی، جس میں اڈانی گروپ کے ملازمین اور شراکت داروں نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ خون کا یہ عطیہ تقریباً 83,000 مریضوں کو زندگی بچانے میں مدد فراہم کرے گا۔

ہمارے کاروباروں میں سرمایہ کاری اگلے 5 سالوں کے لیے سالانہ $15–20 بلین کی ریکارڈ توڑ سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ یہ نہ صرف ہمارے گروپ میں سرمایہ کاری ہیں، بلکہ بھارت کے انفراسٹرکچر کی تعمیر میں ہمارا حصہ ڈالنے کے امکانات میں سرمایہ کاری ہیں۔