Bharat Express DD Free Dish

Gautam Adani

آپریشنل ری نیوایبل انرجی صلاحیت میں 30 فیصد اضافہ، بھارت میں سب سے بڑی کمپنی کا اعزاز برقرار، توانائی کی فروخت میں 28 فیصد سال بہ سال اضافہ ہوا اور یہ 27,969 ملین یونٹس تک پہنچ گئی، جو سنگاپور کی نصف سالانہ بجلی کی کھپت کے برابر ہے۔

گھریلو کنکشنز اور سی این جی اسٹیشنز میں نمایاں اضافہ، ای وی چارجنگ نیٹ ورک میں وسعت، اڈانی ٹوٹل انرجیز ای-موبلٹی لمیٹڈ نے تین ہزار 401 چارجنگ پوائنٹس نصب کیے ہیں، جن میں سے دو ہزار338 فعال ہوچکے ہیں۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈرامتیازجلیل نے لوک سبھا میں منظور وقف ترمیمی بل کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی کے خوف سے چندرابابو نائیڈو اورنتیش کمار نے بل کی حمایت کی۔

رانچی میں آج اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اورجھارکھںڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، کانکے روڈ پرہوئی، جودوگھنٹے سے زیادہ وقت تک چلی۔

ہورون گلوبل رچ لسٹ کے مطابق، ایچ سی ایل کی چیئرپرسن روشنی نادر 3.5 لاکھ کروڑ روپے کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کی 10 امیر ترین خواتین کی فہرست میں شامل ہیں۔

نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح جون 2025 میں کیا جائے گا۔گوتم اڈانی نے اس کی تصدیق کی۔ یہ ہوائی اڈہ ملک کی ہوابازی کی ضروریات کو پورا کرنے اور ممبئی ہوائی اڈے پر مسافروں کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔

بامبے ہائی کورٹ نے پیر کو صنعت کار گوتم اڈانی اور ان کے بھائی راجیش اڈانی کو مارکیٹ کے ضوابط کی مبینہ خلاف ورزیوں کے ایک مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ جسٹس آر این لڈّھا کی سنگل بنچ نے سیشن کورٹ کے اس حکم کو منسوخ کر دیا جس میں کمپنی اڈانی انٹرپرائزز اور اڈانی برادران کو کیس سے بری کرنے کے مجسٹریٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا تھا۔

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو ہراکر شاندار جیت درج کی۔ گوتم اڈانی نے ٹیم انڈیا کی تاریخی جیت کا جشن مناتے ہوئے کہا- “India Zeals The Deal!”

وفد نے پہلے کھاوڈا کا دورہ کیا، جو مغربی ہندوستان کے کچھ ضلع میں ایک دور افتادہ مقام ہے، جہاں ہندوستان کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی کمپنی اڈانی گرین انرجی دنیا کا سب سے بڑا صاف توانائی پلانٹ بنا رہی ہے۔

اڈانی نے اپنے پوتے پوتیوں اور مجموعی طور پر معاشرے کے ہر فرد سے صنفی مساوات کے لیے کام کرنے کی اپیل کی اور اس بات کو یقینی بنانے کا وعدہ کیا کہ ہر لڑکی اور عورت کو وہ مواقع ملیں جن کے وہ مستحق ہیں۔