Ahmedabad Plane Crash: گوتم اڈانی نے احمد آباد طیارہ حادثے پر غم کا کیا اظہار، کہا- اہل خانہ کے ساتھ ہماری تعزیت
حادثے کے باعث علاقے کے اطراف کی تمام سڑکوں کو فوری طور پر بند کر دیا گیا تاکہ امدادی ٹیموں اور ایمرجنسی سروسز کی تیز رفتار نقل و حرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔ امریکی کمپنی بوئنگ کا تیار کردہ ایئر انڈیا کا طیارہ احمد آباد سے لندن جا رہا تھا اور ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ جہاز میں عملے کے 10 ارکان اور تین چھوٹے بچوں سمیت 242 افراد سوار تھے۔
Adani Group Commits Additional Rs 50,000 Crore To Northeast: اڈانی گروپ اگلے 10 سالوں میں نارتھ ایسٹ ریاستوں میں اضافی 50,000 کروڑ روپے کی کرے گا سرمایہ کاری، گوتم اڈانی نے رائزنگ نارتھ ایسٹ سمٹ میں کیا اعلان
گوتم اڈانی نے کہا، "ہم لوگوں میں سرمایہ کاری کریں گے۔ مقامی ملازمتیں، مقامی کاروباری اور کمیونٹی کی شرکت کو ہر اقدام میں ترجیح دی جائے گی اور یہی ترقی یافتہ ہندوستان 2047 کا مقصد ہے۔"
AVMA ranked among India’s top schools: اڈانی ودیا مندر احمد آباد بھارت کے بہترین اسکولوں میں شمار، سی بی ایس ای کے نتائج میں سوفیصد کامیابی، گوتم اڈانی نے طلبا اور اساتذہ کو دی مبارکباد
یہ کامیابی 13 مئی کو جاری کیے گئے CBSE گریڈ بارہویں کے نتائج کے ساتھ ملی، جن میں AVMA نے 100 فیصد کامیابی کا شاندار ریکارڈ قائم کیا۔ اسکول کے تمام 95 طلبا نے فرسٹ ڈویژن حاصل کی، جب کہ الوینا رائے (ہیومینیٹیز) اور جے باواسکر (سائنس) نے 97.6 فیصد نمبر حاصل کیے۔
Share Market: بھارت اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کے بعد ، گوتم اڈانی اور مکیش امبانی نے ایک ہی دن میں کمائے 1000 کروڑ ڈالر
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
Mining goes green with hydrogen-fuel trucks: چھتیس گڑھ میں شروع ہوا ہائیڈروجن فیول سے چلنے والا ملک کا پہلا ٹرپ ٹریلر، موسمیاتی تبدیلی کو کم کرنے میں ملے گی مدد
ہندوستان ہر سال تقریباً 900 ملین ٹن کوئلہ پیدا کرتا ہے۔ اسے کھپت کے مراکز تک پہنچانے کے لیے بھاری مشینری اور ٹرکوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہائیڈروجن سے چلنے والے ٹرک اور آلات اس عمل کو سبز اور ذمہ دار بنا سکتے ہیں۔ اس سے کان کنی کے شعبے کے کاربن فوٹ پرنٹ کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔
Gautam Adani on Operation Sindoor: گوتم اڈانی نے ہندوستانی فوج کی بہادری کی تعریف کی، کہا- یہ آپریشن بڑی کامیابی
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے آپریشن سندور میں ہندوستانی فوج کی بہادری کی تعریف کی۔ یہ آپریشن دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی ہے، جو قومی سیکورٹی کو مضبوط کرتا ہے۔
Adani Digital Labs Partners with Dragonpass: اڈانی کے زیرانتظام ایئرپورٹس پر لاؤنج تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اڈانی ڈیجیٹل لیبز اور ڈریگن پاس کے درمیان شراکت داری
ڈریگن پاس ایک عالمی شہرت یافتہ پریمیئم ایئرپورٹ سروس فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ اس معاہدے کے بعد، ڈریگن پاس کو بھارت بھر میں نہ صرف اڈانی کے تمام ایئرپورٹ لاؤنجز تک بلکہ دیگر کلیدی لاؤنجز تک بھی رسائی حاصل ہو گئی ہے۔
گوتم اڈانی نے نیشنل پیرا ٹی ٹی میں شاندار کامیابی کے لئے نورجہاں زمانی کو دی مبارکباد
گوتم اڈانی نے اڈانی ایئرپورٹس کی نورجہاں زمانی کو یوٹی ٹی نیشنل پیرا ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے کے لئے مبارکباد دی ہے۔ گوتم اڈانی نے جمعرات کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں نورجہاں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ”اڈانی میں ایک شاندار ہفتہ۔“
Adani Power Limited Record Power Generation & Revenue Growth: اڈانی پاور نے ریکارڈ بجلی پیداوار اور آمدنی میں اضافہ کے ساتھ مالی سال 2025 کے شاندار نتائج پیش کیے
اڈانی پاور لمیٹڈ نے مالی سال 2024-25 (FY25) میں اپنے مجموعی منافع (ٹیکس سے پہلے) میں 21.4 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا، جو ₹13,926 کروڑ تک پہنچ گیا۔
Ambuja Cements Crosses 100 MTPA Capacity: امبوجا سیمنٹس نے 100 ایم ٹی پی اے کی پیداواری صلاحیت عبور کر لی، مالی سال 2025 میں ریکارڈ 5,158 کروڑ روپے منافع
امبوجا سیمنٹس نے سالانہ آمدنی میں بھی نمایاں بہتری دیکھی، جو 6 فیصد اضافے کے ساتھ 35,045 کروڑ روپے تک جا پہنچی۔ کمپنی نے سال بھر میں 65.2 ملین ٹن کی ریکارڈ فروخت کی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔





