Bharat Express DD Free Dish

Eknath Shinde

آشیش شیلر نے مزید لکھا، "ناقص معیار کے کام اور کنکریٹنگ کے ناقص کاموں کی کئی شکایات کے بعد، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ کئے گئے کام کے معیار کے پہلوؤں کی چھان بین کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے۔

مہاراشٹر میں دیویندرفڑنویس کابینہ کی توسیع سے متعلق بات بن گئی ہے اورسبھی تعطل ختم ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، 15 دسمبر کو نئی کابینہ کی توسیع ہوگی اورحلف برداری تقریب ناگپورمیں منعقد کی جائے گی۔

جون 2022 میں ایکناتھ شندے نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد منگیش چیوٹے کو چیف منسٹرریلیف فنڈ کا سربراہ مقررکیا تھا۔ اب دیویندر فڑنویس نے انہیں اس عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

راہول نارویکر نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز شیوسینا سے کیا تھا۔ وہ پیشے کے اعتبار سے وکیل ہیں۔ وہ شرد پوار کی این سی پی کا بھی حصہ تھے۔

مہاراشٹر میں حکومت سازی میں تاخیر اور شندے کی ناراضگی پر سی ایم فڑنویس نے کہا کہ نئی حکومت کی حلف برداری میں زیادہ تاخیر نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ ایکناتھ شندے کسی معاملے پر ناراض تھے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں دیویندر فڑنویس نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ایکناتھ شندے اور اجیت پوار کو گورنر سی پی رادھا کرشنن نے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف اٹھایا۔

مہاراشٹر کے کارگزار وزیراعلیٰ اب نائب وزیراعلیٰ بننے کے لئے راضی ہوگئے ہیں۔ شیوسینا کے لیڈران پارٹی کا خط لے کرراج بھون جا رہے ہیں اور ایکناتھ شندے کے کابینہ میں شامل ہونے کا رسمی خط سونپیں گے۔

مہاراشٹرکے کارگاروزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے دیویندرفڑنویس حکومت میں نائب وزیراعلیٰ کے لئے حامی نہیں بھری ہے۔ اس سے پہلے خبرآئی تھی کہ شندے نائب وزیراعلیٰ ہوں گے اوروہ آزاد میدان میں ہونے والی تقریب میں حلف لیں گے۔

مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے بی جے پی کے سینئر لیڈر دیویندر فڑنویس کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ وہ جمعرات (5 دسمبر) کو ریاست کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔

ایکناتھ شندے مہاراشٹرکے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے۔ گورنر سے مل کرحکومت بنانے کے دعوے کے بعد انہوں نے دیویندرفڑنویس کے ساتھ 45 منٹ میٹنگ کی، جس کے بعد یہ فیصلہ لیا۔