Bharat Express DD Free Dish

Donald Trump

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان، ٹیمی بروس نے "فوکس نیوز" کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ "ہمارا موقف یوکرین میں امن مذاکرات میں ثالثی کے کردار کے حوالے سے بدستور وہی ہے ... تاہم اگر مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوئی تو ہم ثالثی کے کردار سے پیچھے ہٹ جائیں گے"۔

وائٹ ہاؤس کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنی یہ تصویر پوسٹ کی ہے۔ اس تصویر کا بہت چرچا ہو رہا ہے کیونکہ ابھی کچھ دن پہلے ٹرمپ نے مذاق میں کہا تھا کہ وہ 'پوپ بننا' پسند کریں گے۔

ٹامی بروس نے کہا، "ہم دونوں طرف سے  ایک  ذمہ دارانہ حل تلاش کی مانگ کررہے ہیں۔ اور اس کے علاوہ، میں آپ کو مزید تفصیلات نہیں بتا سکتا۔"

ٹرک ڈرائیورس کے لیے انگریزی کی لازمیت نے سکھوں کے درمیان فکر پیدا کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے روزگار میں تفریق بڑھ سکتی ہے اور ملازمت میں بے وجہ رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔

ایران کے بندرگاہ میں لگی آگ اب بھی سلگ رہی ہے،  ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد سراج نے حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دھماکہ سازش کے تحت کیا گیا حملہ تھا اور میں اسرائیلی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ دونوں ممالک کا معاملہ ہے اور وہ اس معاملے میں مداخلت کا ارادہ نہیں رکھتے۔

غزہ میں انسانی امداد کی قلت میں اضافے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات اور خطرات کے تعلق سے انتباہ۔ جنگ زدہ فلسطینی علاقے میں انسانی امداد کے داخلے پر اسرائیلی پابندی ختم کرنے کی ضرورت پر زور ۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، 'میں بھارت کے بہت قریب ہوں اور پاکستان کے بھی بہت قریب ہوں، جیسا کہ آپ جانتے ہیں اور کشمیر میں وہ ایک ہزار سال سے لڑ رہے ہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور اس گھناؤنے حملے کے قصورواروں کو انصاف کے دائرے میں لانے میں ہندوستان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ ہندوستان اور امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک ساتھ کھڑے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا، "جیسا کہ صدر ٹرمپ اور سکریٹری مارکو روبیو نے واضح کیا ہے، امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے، دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔