Trump administration warns students: ویزا منسوخ ہونے والے طلبا کو ٹرمپ انتظامیہ کی وارننگ، ’جلد امریکہ چھوڑ دیں ورنہ جرمانہ اور گرفتاری ہوگی
327 ویزا منسوخی معاملوں میں تقریباً آدھے ہندوستانی، کیچ اینڈ ریووک‘ پروگرام کے تحت یہودی مخالف یا فلسطینیوں اور حماس کی حمایت کے شواہد کے لیے طلبا کے سوشل میڈیا پر نگرانی رکھی جا رہی تھی، جس کے تحت بہت سارے طلبا کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔
US-China Trade War 2025:ٹرمپ کے ٹیرف منصوبے کا واحد مقصد چین کو نشانہ بنانا، 3 سال کے لیے لگایا یہ ٹیکس
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے عالمی سپلائی چین میں رکاوٹ پڑ سکتی ہے، لاگت بڑھ سکتی ہے اور امریکی یوزر پر مہنگائی کا بوجھ بڑھ سکتا ہے۔
Cancellation of visas of Indian students in the US: امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کے ویزے منسوخ ہونے پر جے رام رمیش کا اظہار تشویش، حکومت ہند سے فوری کارروائی کا مطالبہ
امریکی امیگریشن لائرز ایسوسی ایشن (اے آئی ایل اے) کی رپورٹ کے مطابق، جن 327 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ کیے گئے، ان میں سے نصف کا تعلق ہندوستان سے ہے، جو باعث تشویش ہے۔
Trump administration has put foreign students in trouble: بیرون ملکی طلبا کو ٹرمپ حکومت نے مشکل میں ڈالا، ویزا اور لیگل اسٹیٹس ختم، ٹرمپ کے اس فیصلے کے بعد بڑی تعداد میں طلبا کے لیے ڈٹینشن اور ڈیپورٹیشن کا خطرہ بڑھ گیا
اس فیصلے نے 1024 طلبا کے لیے پریشانی بڑھا دی ہے جو پہلے سے ہی امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ کئی طلبا نے ہوم لینڈ سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کے خلاف مقدمے دائر کیے ہیں۔
China US Trade War: ٹرمپ نے کہا، “ہر کوئی مجھ سے ملنا چاہتا ہے، یہاں تک کہ چین بھی
ٹرمپ انتظامیہ نے چین سے آنے والی اشیا پر 245 فیصد تک کے نئے ٹیرف (درآمد ٹیکس) کا اعلان کیا ہے۔ اس سے امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
China reacts to Donald Trump’s 245% tariffs: ’ٹیرف اب صرف نمبروں کا کھیل بن کر رہ گیا، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘، ڈونلڈ ٹرمپ کے 245 فیصد ٹیرف پر چین کا طنز
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر امریکہ ٹیرف کے ساتھ نمبروں کا کھیل کھیلنا جاری رکھتا ہے تو چین اسے نظر انداز ہی کرے گا، کیونکہ اس سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔‘‘
Smartphones ring loudest in Indian exports: ہندوستان کا سب سے زیادہ برآمد کیا جانے والا پروڈکٹ بنا اسمارٹ فون، 2025 میں ریکارڈ اضافہ
اسمارٹ فونز کو برآمدات کے لحاظ سے ملک کی سب سے اوپر کی مصنوعات بننے میں صرف 5 سال لگے۔ اسمارٹ فونز 2014 کے دوران برآمدات کے لحاظ سے 167 ویں نمبر پر تھے، جب وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت نے پہلی بار اقتدار سنبھالا تھا، اور مالی سال 2019 میں 23 ویں نمبر پر آ گیا تھا۔
Positive signals in US-Iran nuclear talks : ٹرمپ نے ایران کیلئے اسرائیل کو دیا جھٹکا،خامنہ ای نے بھی امریکہ کے ساتھ پہلے دور کی مذاکرات پر خوشی کا کیااظہار
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ فیصلہ ایران کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے پر بات چیت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے مئی میں ایران کے جوہری مقامات پر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔
China reacts to Donald Trump’s Tariffs: چین نے امریکہ کو سامان کے علاوہ اہمیت دینا بھی بند کردیا،کہا-امریکہ اگر ٹیرف کا نمبر گیم جاری رکھا تو ہم کوئی پرواہ نہیں کریں گے
وائٹ ہاؤس نے اپنی فیکٹ شیٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین نے امریکہ کو گیلیم، جرمینیم، اینٹیمونی اور دیگر ضروری ہائی ٹیک مواد بھیجنا بند کر دیا ہے۔ یہ چیزیں فوجی (فوج) کے سامان میں استعمال ہوتی ہیں۔
India became the first market in the world to recover from Trump’s tariff: بھارت ٹرمپ کے محصولات سے ابھرنے والادنیا کا پہلا مارکیٹ بن گیا
رپورٹ کے مطابق 1.4 بلین سے زیادہ کی آبادی اور بڑے گھریلو سرمایہ کاروں کے ساتھ ہندوستانی منڈیوں میں ممکنہ عالمی کساد بازاری کو برداشت کرنے کی بہتر صلاحیت ہے۔





