United State and Iran talks: ٹرمپ کاعمان میں ایران سے مذاکرات کا فیصلہ، نیتن یاہو کی ایران پر حملے کی درخواست مسترد
امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جھٹکا دیتے ہوئے ایران پر حملے کی تجویز مسترد کر دی اور عمان میں براہ راست مذاکرات کا اعلان کر دیا
US Reciprocal Tariffs: ٹرمپ کے خلاف کھڑے ہوئے 27 ملک، جوابی ٹیرف کے لیے قرار داد پیش
یورپی یونین نے پیر کو کچھ امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کی قرارداد پیش کی ہے۔ ہیرے، انڈے، ڈینٹل فلاس، پولٹری سمیت کئی چیزوں پر جوابی ٹیرف لگانے کی تیاری ہے۔
Elon Musk on Tariff: ایلون مسک کو ٹیرف پالیسی سے لگا بڑا جھٹکا، اب ڈونلڈ ٹرمپ سے کی اپیل
اس سے قبل جمعرات اور جمعہ کو بھی انہیں 31 ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔ سال 2025 کے آغاز سے ایلون مسک کو مجموعی طور پر 135 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
Trump and Netanyahu to meet: نیتن یاہو کی امریکہ آمد،آئی سی سی کے گرفتاری وارنٹ سے بچنے کے لیے پرواز نے بدلے کئی راستے
نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچے جس میں اسرائیل پر واشنگٹن کے غیر متوقع محصولات اور ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلۂ خیال متوقع ہے
Iran America talks on nuclear issue: ایران کو امریکہ کی جانب سے بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی جواب نہیں ملا: اسماعیل بقائی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا تھا۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹرمپ کے پیغام پر ان کے ملک کے ردعمل نے سفارت کاری کے دروازے کھلے رکھے ہیں۔
Trump Tariff: ٹیرف کے حوالے سے ‘وائٹ ہاؤس کے اندر’ اختلافات، ٹرمپ کے دو اہم مشیرایک دوسرے کے خلاف کھل کر بول رہے ہیں، اب امریکی صدر کیا کریں گے؟
Elon Musk اس سے قبل صدر ٹرمپ کے بڑے حامی سمجھے جاتے تھے اور ان کا شمار ٹرمپ کے خصوصی مشیروں میں ہوتا تھا۔
US market experts warn of ‘Black Monday’: امریکی بازار میں 1987 جیسی تباہی مچ سکتی ہے، ’بلیک منڈے‘ سے متعلق امریکی مارکیٹ ماہرین کا انتباہ
شیئر بازار کے ماہر جم کریمر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف کی وجہ سے پہلے کاروباری دن پیر کو 1987 کے ’بلیک منڈے‘ کے بعد سب سے خراب ایک روزہ گراوٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Donald Trump Shocking Decision: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے سربراہ جنرل ٹموتھی ہاؤگ بھی برطرف
لورا لومر جو ایک کٹر دائیں بازو کی سمجھی جاتی ہیں۔ اس فیصلے میں ان کا اثر واضح طور پر نظر آتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ٹرمپ سے ملاقات کی اور NSA اور NSS میں “مخالفین” اہلکاروں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
Imran Pratapgarhi on Waqf Amendment Bill: کیوں رات کے 2 بجے تک پارلیمنٹ چلا رہے تھے وزیراعظم مودی؟ کانگریس ایم پی عمران پرتاپ گڑھی نے کیا یہ بڑا دعویٰ
وقف ترمیمی بل 2024 کو لوک سبھا میں اپوزیشن کی زبردست مخالفت کے درمیان منظورکرلیا گیا ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے اس بل کی مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم مودی پرتنقید کی ہے۔
Trump’s reciprocal tariffs: ٹرمپ نے ہندوستان سمیت 25ممالک پر لگایا جوابی ٹیرف،ڈرٹی15 کی لسٹ میں بھی ہندوستان کا نام شامل،ٹیرف وار شروع
امریکہ بھارت سے بہت سی چیزیں درآمد کرتا ہے۔ اس فہرست میں پیٹرولیم، ادویات، ٹیلی کام کے آلات، موتی اور قیمتی پتھر، برقی مشینری شامل ہیں۔ اب خیال کیا جا رہا ہے کہ بھارت ان اشیاء پر کچھ ٹیرف کم کر سکتا ہے، وہ بھی امریکہ کی طرف سے بھی ٹیرف میں کمی کے بعد۔





