Trump extra Tariffs Effect: بھارت ٹیرف کے دباؤ کے آگے نہیں جھکا، ٹرمپ کو کرارا جواب – ہم تیل وہیں سے خریدیں گے جہاں ملے گا سستا
بھارت خام تیل درآمد کرتا ہے اور ریفائن شدہ پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ امریکہ بھی ان ممالک میں شامل ہے جو بھارت سے ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات خریدتے ہیں۔
Trump Claims India-Pakistan Ceasefire: ٹرمپ ہر بار صحیح تھے – لال ٹوپی میں امریکی صدر، بھارت-پاک جنگ روکنے کا پھر دعویٰ
یہ پہلی بار نہیں کہ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کیا ہو۔ انہوں نے 10 مئی کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پہلی بار لکھا تھا کہ امریکہ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان فوری جنگ بندی کروائی۔ اس کے بعد سے وہ چالیس سے زائد بار اس بیان کو دہرا چکے ہیں۔
US Ambassador to India: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، سرجیو گور بھارت میں امریکہ کے اگلے سفیر ہوں گے،جانئے اس وقت بھارت میں امریکہ کےسفیر کون ہیں؟
سرجیو گور طویل عرصے سے ٹرمپ خاندان کے قریبی ساتھی رہے ہیں۔ انہوں نے ڈونالڈ ٹرمپ جونیئر کے ساتھ "وِننِگ ٹیم پبلشنگ" کی مشترکہ بنیاد رکھی تھی، جس کے تحت صدر ٹرمپ کی دو کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔
Trump Tariff on Furniture: ڈونالڈ ٹرمپ کا بڑا اعلان، فارما کے بعد اب اس سیکٹر پر بھی لگائیں گے ٹیرف، کیا بھارت پر بھی پڑے گااثر؟
ایک وقت تھا جب امریکی فرنیچر انڈسٹری بہت مضبوط تھی۔ 1979 میں اس شعبے میں تقریباً 12 لاکھ افراد کام کرتے تھے۔ 2023 تک یہ تعداد کم ہو کر صرف 3.4 لاکھ رہ گئی ہے۔
U.S. tariff impact: ٹرمپ کے ٹیرف بم کا ہندوستان پر دکھنے کا لگا اثر،ایشیا میں سب سے زیادہ آمدنی کے تخمینوں میں کی گئی کمی
امریکی ٹیرف کے اثرات نے ہندوستانی ایکوئٹی مارکیٹ کی رینکنگ کو بھی متاثر کیا ہے۔ بینک آف امریکہ کے تازہ ترین فنڈ مینیجر سروے کے مطابق، ہندوستان صرف دو ماہ میں ایشیا کی سب سے پسندیدہ ایکوئٹی مارکیٹ سے سب سے کم ترجیحی مارکیٹ بن گیا ہے۔
Russia-Ukraine conflict: ’’روس-یوکرین تنازعہ کے حل کی کوششوں میں مداخلت نہ کرے برطانیہ…‘‘، روس نے لندن کو کیا خبردار
زیلنسکی نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے یوکرین کے تیار کردہ ڈرون خریدنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ حالانکہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا ہے۔ معاہدے کو اگلے ہفتے یا 10 دنوں میں باقاعدہ شکل دی جائے گی۔
Ukrainian President Zelensky arrives in US to meet Trump: ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکہ پہنچے یوکرین کے صدر زیلنسکی
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے عوام اپنی سرزمین اور آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں اور اب وہ کسی بھی صورت میں اپنے علاقوں کو نہیں چھوڑیں گے۔
US on India-Pakistan: ایسا ایک بھی دن نہیں ،جب ہم بھارت اور پاکستان پر نظر نہ رکھیں — امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
فاکس بزنس کو دیے گئے ایک اور انٹرویو میں روبیو نے بھارت-پاکستان تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے پاس ایسا صدر ہے، جس نے امن کو اپنی ترجیح بنایا ہے۔
Russia Ukraine War: یوکرین کی نیٹو میں نو انٹری، رپورٹ کا دعویٰ – پوتن سے ملاقات کے بعد ٹرمپ نے زیلنسکی سے کہا: ہم نیٹو جیسی سیکورٹی دیں گے
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی اور ایک سفارتکار نے بتایا کہ پوتن کے ساتھ سربراہی اجلاس کے بعد ٹرمپ نے زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے بات چیت کی۔
China will not invade Taiwan:جب تک میں صدر ہوں چین تائیوان پر حملہ نہیں کرے گا، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دعویٰ
اگرچہ امریکہ تائیوان کا سب سے بڑا بین الاقوامی حامی اور ہتھیاروں کا سب سے بڑا سپلائر ہے، لیکن دونوں ممالک کے درمیان کوئی رسمی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ چین نے ہمیشہ امریکہ کے اس کردار پر اعتراض کیا ہے۔





