Bharat Express

Donald Trump

ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ امریکہ کے 47ویں صدر ہوں گے۔ اس بار ان کی حکومت میں ہندوستانی نژاد بہت سے لوگ شامل ہیں۔

میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرتے ہیں یا سرمایہ کاری شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔ اب اسٹاک مارکیٹ میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے کیونکہ 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

یاد رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کینیڈا کے خلاف اقتصادی قوت استعمال کریں گے اور کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بننا چاہیے۔ٹرمپ نے کہا کہ وہ کینیڈا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر پچیس فیصد ٹیرف عائد کریں گے۔

نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سے ٹرمپ بارہا امریکہ اور کینیڈا کے ’انضمام‘ کا خیال پیش کر چکے ہیں۔ انہوں نے اکثر طنزیہ انداز میں ٹروڈو کو ’گریٹ اسٹیٹ آف کینیڈا‘ کا ’گورنر‘ کہا ہے۔

20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف  لیں گے۔ ریپبلکن پارٹی نے سینیٹ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جہاں کے پاس  52 نشستیں ہیں۔ جب کہ ڈیموکریٹس کے پاس 47 نشستیں ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کئی باراس بات کی تردید کرتے رہے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ پیش  نہیں آیا ہے، انہوں نے اس سال کے شروع میں ایک مقدمے میں مختصر گواہی دی، جس کے بعد انہیں 83.3 ملین امریکی ڈالرجرمانے کی سزا دی گئی۔

دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن  نے سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کا اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ، جو اپنی پہلی مدت میں H-1B ویزا پروگرام کے مخالف تھے، حالیہ دنوں میں اس پر نرم مؤقف اپناتے نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکی یونیورسٹیوں کے گریجویٹ غیر ملکیوں کو گرین کارڈ دینے کے حامی ہیں۔

ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس مذاکرات کے لیے تیار ہے، انھوں نے زور دیا کہ کیف کو بھی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ولادیمیر پوتن نے مستقل امن معاہدے کے حق میں عارضی جنگ بندی کے کسی بھی امکان کو مسترد کر دیا۔

ٹرمپ نے بعض امریکی سی ای اوز کے ان تبصروں کی تردید کی کہ ٹیرف سے امریکہ کو نقصان پہنچے گا اور عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا جس سے عام لوگوں پر دباؤ بڑھے گا۔ انہوں نے کہاکہ اس سے امریکیوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔