US Presidential Election: جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ، دونوں نے پرائمری انتخابات میں اپنے دعوے کی تصدیق کی!
امریکی نیوز ویب سائٹ کیبل نیوز نیٹ ورک (CAN) کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن کو ڈیموکریٹک ڈیلیگیٹس میں 2099 ووٹ ملے۔ جیسن پامر کو تین ووٹ ملے اور دیگر (غیر ذمہ دار) کو 20 ووٹ ملے۔ یعنی جو بائیڈن 2079 ووٹوں سے آگے تھے۔
United States: نکی ہیلی نے ریپبلکن صدارتی امیدوار سے دستبردار ہونے کا کیافیصلہ !، ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان مقابلہ آرائی
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت حریف نکی ہیلی نے اپنی صدارتی انتخابی مہم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
US Presidential Election 2024: جو بائیڈن کی مشکلات میں ہو اضافہ،الیکشن سے عین قبل ٹرمپ کو ملی بڑی راحت
"Super Tuesday" امریکی انتخابی کیلنڈر کے مصروف ترین دنوں میں سے ایک ہے۔ چونکہ امریکی صدارت کی دوڑ مختصر ہے، اس لیے امیدواروں کے انتخاب کے لیے یہ بہت اہم ہے۔ "سپر منگل" کو ریپبلکن 15 ریاستوں میں اور ڈیموکریٹس 15 ریاستوں اور ایک علاقے میں نامزدگی کے مقابلے منعقد کریں گے۔
US Election: ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کرولینا کے ریپبلکن پرائمری انتخابات میں نکی ہیلی کو دی شکست، ٹرمپ جو بائیڈن کو چیلنج کریں گے
دوسری جانب نکی ہیلی نے 77 سالہ سابق صدر کی ذہنی صحت پر بار بار سوال اٹھایا اور خبردار کیا کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے ' 'Anarchy ' ہوگی۔ ان سب باتوں کے باوجود ہیلی کی کوششیں ناکام ہوئیں۔
Ukraine War: ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے یوکرین کو دی جانے والی مدد ہو سکتی ہے متاثر، امریکی سابق صدر نے کہا- قرض کے طور پر دی جانی چاہیے امداد
یورپی ممالک، خاص طور پر جرمنی، فرانس اور پولینڈ، یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں اور انہوں نے یوکرینی فنڈ کے قیام پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
ہندوستان کے دوست ڈونالڈ ٹرمپ سے کیوں گھبرائے ہوئے ہیں کناڈائی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو؟ اس بیان سے اٹھنے لگے سوال
امریکہ میں اس سال صدرارتی الیکشن ہونا ہے۔ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی دعویداری کر ہرے ہیں۔ وہ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔ ٹرمپ اقتدار میں آتے ہیں یا نہیں یہ تو الیکشن کے جب نتائج آئیں گے، تب معلوم ہوگا، لیکن کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ابھی سے گھبرانے لگے ہیں۔
US President Election 2024: صدارتی الیکشن کی دوڑ میں ڈونالڈ ٹرمپ کی پہلی جیت، ہندوستانی نژاد وویک راما سوامی ریس سے باہر
امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونالڈ ٹرمپ کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ انہوں نے لووا میں شاندار جیت حاصل کی ہے۔ وہیں، لووا میں ملی شکست کے بعد ہندوستانی نژاد وویک راما سوامی نے خود کو صدرارتی الیکشن کی دوڑ سے باہرکرلیا ہے۔
Capitol Violence Case: ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی صدارتی الیکشن نہیں لڑ سکیں گے
عدالت نے یہ حکم سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر ان کے حامیوں کے حملے میں ان کے رول کے لیے دیا ہے۔ عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
Donald Trump Arrested:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار ، ملزم کی طرح تصویر کھنچوائی۔ کہا- میں نے کچھ غلط نہیں کیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا میں انتخابی نتائج کو الٹانے کے لیے دھوکہ دہی اور جعلسازی کا الزام ہے۔ ان کے علاوہ 18 اور لوگوں کو اس کیس میں ملزم بنایا گیا ہے۔
Trump expected to surrender in County Jail: ڈونالڈ ٹرمپ کسی بھی وقت جیل میں کرسکتے ہیں سرینڈر
ٹرمپ پہلے سابق امریکی صدر ہیں جنہیں مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔ ان پر چار مقدمات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔اوریہ سب ایسے وقت میں ہوا ہے جب وہ 2024 کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں ریپبلکن فیلڈ کی قیادت کرتے نظرآرہے ہیں۔حالانکہ ٹرمپ تمام الزامات اور مجرمانہ واردات کو سرے سے خارج کردیا ہے۔