Bharat Express

Delhi University

دہلی یونیورسٹی 1 مئی 1922 کو قائم ہوئی تھی۔ پچھلے 100 سالوں میں یونیورسٹی نے بہت ترقی اور توسیع کی ہے اور اب اس کے 86 شعبہ جات، 90 کالجز، 6 لاکھ سے زیادہ طلباء ہیں۔

دہلی پولیس کی جانچ میں سامنے آیا ہے کہ دونوں طالب علم میں مارپیٹ ہوئی تھی۔ ملزم کی پہچان کرلی گئی ہے۔ دہلی پولیس اس کی تلاش میں مصروف ہوگئی ہے۔

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نئے سیلیبس سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق باب ہٹاکر ویر ساورکر سے متعلق ایک نئے باب کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔

اپنے صدارتی خطاب میں، پروفیسر بلرام پانی، ڈین آف کالجس، دہلی یونیورسٹی نے کہا کہ اعلیٰ مقام تک پہنچنے کے لیے لگن، عزم اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ زندگی میں فضیلت حاصل کرنے کے لیے ہمیں آگے بڑھتے رہنا چاہیے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا وائیوا لینے گئے تھے، وہیں اچانک مالک حقیقی سے جاملے۔