Bharat Express

Delhi University

دہلی یونیورسٹی کے ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے کہ  ویر ساورکر کالج، جسے دہلی یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل نے 2021 میں منظور کیا ہے، نجف گڑھ میں 140 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔

ڈوسوانتخابی عمل کی شفافیت اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے گنتی کے مرکز پر کڑی نگرانی رکھی گئی تھی۔ اس کے لیے کل 14 سی سی ٹی وی کیمرے اور 8 ویڈیو کیمرے نصب کیے گئے تھے، تاکہ ہر سرگرمی پر درست نظر رکھی جا سکے اور کسی بھی قسم کی گڑبڑ کو روکا جا سکے۔

ہرینی امرسوریا نے سری لنکا کے 16ویں وزیر اعظم کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ سری لنکا کی تاریخ میں وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہونے والی تیسری خاتون بن گئی ہیں۔

ہائی کورٹ نے کالج سے کہا تھا کہ وہ اگلے احکامات تک اقلیتی کوٹہ کے زمرے کے تحت مزید سیٹیں الاٹ نہ کرے۔

ڈاکٹر احمد امتیاز نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہندوستان کی سرزمین پرمختلف علاقوں سے لوگ آتے رہیں اوراپنی تہذیبی روایت سے یہاں کے لوگوں متعارف کرتے رہے، اس کے ساتھ ساتھ یہاں کے باشندوں نے بھی دوسری قوموں پراپنی تہذیب کے اثرات پیدا کئے۔

جسٹس نے کہا کہ اقلیتوں کو اپنی پسند کے تعلیمی ادارے قائم کرنے اور چلانے کا حق مطلق حق نہیں ہے۔

دہلی میں اسٹوڈنٹ یونین کی انتخابی مہم کے دوران دیواروں اور سڑکوں پر پوسٹر اور بینر لگانے کے معاملے میں ہائی کورٹ نے کہا کہ ڈی یو خود صفائی کے کام کے اخراجات کی تلافی کرے اور 27 تاریخ تک ووٹوں کی گنتی کو بھی روک دے۔

دہلی یونیورسٹی کی لا فیکلٹی نے منواسمرتی کو پڑھائے جانے کی تجویز پیش کی تھی۔ اسے مسترد کردیا گیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ نے خود اس بات کی جانکاری دی ہے۔

سہ سنگٹھن مہا منتری شری وکرمادتیہ سنگھ نے بھی آر ایس جے ایم بنانے کے اہم ایجنڈے اور مقصد کے بارے میں بتایا۔ اور قومی سلامتی کے بارے میں اپنے وژن اور مقصد سے آگاہ کیا۔

شعبہ اردو، دہلی یونیورسٹی کے زیراہتمام دہلی اردو اکادمی کے اشتراک سے سالانہ نظام خطبہ بعنوان 'آئینی وژن' کا انعقاد آرٹس فیکلٹی میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر شعبہ اردو کی صدر پروفیسر نجمہ رحمانی نے اپنے استقبالیہ کلمات میں مختصراً شعبے کی تاریخ اور نظام خطبات کی روایت سے روشناس کرایا۔