Delhi Police opposes bail for NewsClick HR: دہلی پولیس نے نیوز کلک کے ایچ آر چیف امیت چکرورتی کی عدالت میں درخواست ضمانت کی مخالفت کی
چکرورتی کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے دعویٰ کیا کہ ایف آئی آر میں ان کا نام بطور ملزم نہیں ہے۔"چکرورتی نیوز کلک میں صرف 0.09 فیصد حصص رکھتے ہیں، اور انتظامیہ یا صحافت میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے،۔
Rajesh Yadav appears in Rouse Avenue Court: لاکھوں روپے کی رشوت لینے والے سب انسپکٹر کوسی بی آئی نےعدالت میں کیاپیش، عدالتی حراست میں 14 دن کی توسیع
نرمل سنگھ بھنگو کی پرل کمپنی میں کام کرنے والے ایک شخص کی شکایت پر سی بی آئی نے سب انسپکٹر راجیش یادو کو گرفتار کیا تھا۔
IND vs NZ Semi-Final: ‘محمد شامی کو گرفتار نہ کریں’، دہلی پولیس کو ممبئی پولیس سے کیوں کرنی پڑی یہ درخواست؟
ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 397 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ وراٹ کوہلی نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 50ویں سنچری اسکور کی اور اس طرح وہ کرکٹ کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے۔
Batla House Encounter Case: عارض خان کی سزائے موت پر دہلی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، عمر قید میں تبدیل کی گئی سزا
بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں قصوروار قرار دیئے گئے عارض خان کو پہلے سزائے موت دی گئی تھی، اب اسے عمرقید میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
Delhi High Court Action on student video: دہلی یونیورسٹی میں واش روم میں طالبات کے کپڑے بدلنے کا ویڈیو وائرل ہونے پر ہائی کورٹ نے پولیس کو کرلیا طلب
Delhi High Court Action on student video: آئی آئی ٹی دہلی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں دہلی یونیورسٹی کے بھارتی کالج کے طالبات کے واش روم میں کپڑے بدلتے ہوئے کسی نے طالبات کا ویڈیو بناکر وائرل کردیا تھا۔
Delhi LG Sanctions Prosecution Against Arundhati Roy: اروندھتی رائے اور شیخ شوکت حسین پر مقدمہ چلانے کے لئے ایل جی نے دی منظوری
دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کہا تھا کہ آئی پی سی کی دفعہ 124 اے کے تحت جرم کے لئے قانونی چارہ جوئی کی منظوری کی درخواست پرفی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس کیس کے دو دیگرملزمان– کشمیری علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی اوردہلی یونیورسٹی کے لیکچررسید عبدالرحمان گیلانی کیس کی سماعت کے دوران فوت ہوگئے ہیں۔
Delhi IGI Airport: دہلی آئی جی آئی ایئرپورٹ پر چوری کے معاملے میں 7 لوڈر گرفتار، چیک ان بیگ پر لگاتے تھے کام، بڑی مقدار میں قیمتی سامان برآمد
تفتیشی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج کا بغورجائزہ لیا اوراس شفٹ میں لوڈرز کے پورے بیچ سے پوچھ گچھ کی۔ آخرکار لوڈرزمیں سے ایک ٹوٹ گیا اوراس نے سونے کے زیورات چوری کرنے اوراسے ایک سنارکو فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا۔
Newsclick: نیوزکلک سے وابستہ ابھیسار شرما، ارملیش اور آنندیو چکرورتی کو UAPA کے تحت کیا گیا گرفتار
Newsclick: نیوزکلک سے وابستہ ابھیسار شرما، ارملیش اور آنندیو چکرورتی کو UAPA کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حالانکہ پولیس نے ابھی تک اس کی آفیشیل جانکاری نہیں دی ہے، لیکن نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق نیوز کلک سے وابستہ مشہور صحافی ارملیش کو دہلی پولیس اسپیشل سیل کے افسران کے ساتھ …
Delhi Police Raid: نیوز کلک سے وابستہ صحافیوں کے احاطے پر چھاپہ، چینی فنڈنگ کا الزام، کچھ افراد حراست میں
کہ نیوز کلک کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ بی جے پی نے الزام لگایا تھا کہ اس نے چین کی حمایت کرکے ہندوستان کا ماحول خراب کیا ہے۔ دہلی پولیس کے چھاپے سے پہلے ای ڈی نے بھی چھاپہ مارا تھا۔
ISIS suspected terrorist Shahnawaz arrested: دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے آئی ایس آئی ایس کےمشتبہ دہشت گرد شاہنواز کو دو ساتھیوں کے ساتھ کیا گرفتار
مشتبہ دہشت گرد شاہنواز پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہے۔ پولیس نے شاہنواز اور اس کے ساتھیوں سے قابل اعتراض اشیاء برآمد کر لی ہیں۔ اسے پونے پولیس نے موٹرسائیکل چوری کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔





