Bharat Express DD Free Dish

Delhi Police

کرائم برانچ نے کجریوال سے کہا کہ وہ ان اے اے پی ایم ایل اے کے ناموں کا انکشاف کریں جنہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی نے ان سے رابطہ کیا ہے

پولیس کی طرف سے پورے اسکول کے احاطے کی تحقیقات کی جاچکی ہے لیکن  ابھی تک، حکام کو تحقیقات کے دوران کوئی مشکوک چیز نہیں ملی ہے۔ کسی بھی پیش رفت کے لیے صورت حال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے، اور اسکول کی کمیونٹی کی حفاظت  کواولین ترجیح  دی جارہی ہے۔

گرپتون سنگھ پنوں ایک علیحدگی پسند رہنما تھا، جو امریکہ میں رہ کر ہندوستان میں خالصتان کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وہ آئے روز بھارت میں حملوں کی دھمکیاں دیتا تھا۔ تاہم اسے امریکہ میں ہی قتل کر دیا گیا۔

 ملک میں آج یوم جمہوریہ کی دھوم ہے۔ اسکول-کالجوں میں یوم جمہوریہ کا جشن منایا جا رہا ہے۔ اسے دھیان میں رکھتے ہوئے سیکورٹی بھی سخت کردی گئی۔

عدالت نے فروری 2020 میں شمال مشرقی دہلی کے دیال پور علاقے میں فسادات کے دوران ہنگامہ آرائی اور کتاب کی دکان کو جلانے کے تین ملزمان کو بری کر دیا۔

راہل گاندھی نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے اپنا بین الاقوامی سطح پر اپنا ٹویٹ ہٹا دیا ہے، جس میں مبینہ طور پر عصمت دری کی شکار ایک نابالغ لڑکی کی شناخت ظاہر کی گئی تھی۔

آئی ٹی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا کہ حکومت سخت قوانین لانے کی تیاری میں ہے۔ وزیر نے کہا کہ ڈیپ فیکس اور غلط معلومات ایک مسئلہ بنتے جا رہے ہیں اور حکومت پلیٹ فارمز کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات پر نظر رکھے گی جو اس مسئلے سے نمٹنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے آج (18 جنوری) پارلیمنٹ کی سیکورٹی لیپس کیس میں ملزم نیلم آزاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ سات سالہ شرینی اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ اسی دوران اس کے پڑوس میں رہنے والے ایک شخص نے لاپرواہی سے اپنے پالتو امریکی بُلی کتے کو چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق یہ ہنگامہ آدرش نگر تھانہ علاقہ میں گوپی اور ساحل گینگ کے درمیان ہوا۔ اس دوران دونوں گینگ کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پیٹرول بموں سے حملہ کیا۔