Delhi Excise Policy Scam Case: جیل میں بند سنجے سنگھ پہنچے ہائی کورٹ، عرضی داخل کرکے ضمانت کا کیا مطالبہ
دہلی شراب پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ جیل میں بند ہیں۔ ان کے علاوہ منیش سسودیا بھی جیل میں ہی بند ہیں۔
Arvind Kejriwal on ED Summon: ای ڈی کے سامنے پیش ہونے سے پہلے اروند کیجریوال نے کہا – ‘میں نے جو راستہ چنا ہے اس کے لیے مجھے جیل جانا پڑے گا’
عام آدمی پارٹی کی قومی کونسل کی میٹنگ میں، دہلی کے وزیر اعلیٰ نے اس بات پر زور دیا کہ AAP نے ملک کو انتخابی سیاست میں ایک قابل عمل آپشن دیا ہے۔ اپنی کام پر مبنی سیاست کی وجہ سے مقبولیت حاصل کی ہے۔
Delhi Liquor Policy Case: دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں سنجے سنگھ کو جھٹکا، نہیں ملی ضمانت
عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کی عدالتی تحویل میں 10 جنوری تک توسیع کر دی تھی۔ اس سے پہلے 11 دسمبر کو عدالت نے سنگھ کی عدالتی حراست میں 10 دن کی توسیع کی تھی
Delhi Excise Policy Case: ” وزیر اعظم مودی سی ایم کیجریوال سے سب سے زیادہ ڈرتے ہیں، اگر وہ انتخابات نہیں جیتتے ہیں …”، ای ڈی کے سمن کے بعد عام آدمی پارٹی کا ردعمل
عام آدمٹی پارٹی کےلیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پی ایم مودی کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کو کلین چیٹ دیتی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو عدالت سے بڑا جھٹکا، عدالتی حراست میں اب 11 دسمبر تک توسیع
ایم پی سنجے سنگھ کو عدالتی حراست کی مدت ختم ہونے کے بعد آج دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ میں پیش کیا گیا۔ جہاں عدالت نے ان کی عدالتی تحویل میں 11 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں ای ڈی وزیر اعلیٰ کے خلاف کر سکتی ہے کارروائی، پوچھ گچھ کی کال پر پیش نہیں ہوئے تھے کیجریوال
ای ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجنسی فی الحال وزیر اعلی اروند کیجریوال کے جواب کا تجزیہ کر رہی ہے۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ کسی بھی دن ای ڈی اس ایکسائز پالیسی کیس میں تحقیقات کے سلسلے میں کیجریوال کے گھر کو ایک اور نوٹس بھیج سکتی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے ضمانت نہ ملنے کی کیا ہے وجہ؟ یہ بڑی بات آئی سامنے
سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر 6 ماہ میں نچلی عدالت میں مقدمہ ختم نہیں ہوتا یا اس کی رفتار سست رہتی ہے، تو منیش سسودیا پھر سے ضمانت کی درخواست دے سکتے ہیں۔
Delhi Excise Policy Case: سی بی آئی نے ای ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف درج کی ایف آئی آر، کیا ہے معاملہ؟
سی بی آئی کی کارروائی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ایک شکایت پر شروع کی گئی تھی، جس نے دہلی حکومت کی ایکسائز پالیسی کیس کی تحقیقات کے دوران یہ پایا کہ اس کیس کے ملزم امندیپ ڈھل اور اس کے والد بریندر پال سنگھ نے پانچ کروڑ روپے رشوت دی تھی۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے سی بی آئی کو دیا یہ حکم
Delhi Excise Policy: راؤزایوینیو کورٹ میں ہوئی اس سماعت کے دوران عدالت نے سی بی آئی سے پوچھا کہ کیا سبھی ملزمین کو چارج شیٹ سے متعلق دستاویز دیئے گئے ہیں؟ معاملے کی آئندہ سماعت 31 جولائی کو ہوگی۔
Delhi Excise Case: شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی نے منیش سسودیا اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منیش سسودیا، ان کی اہلیہ اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے سے زیادہ کی جائیداد قرق کی ہے۔