Delhi Excise Policy Case: کیجریوال نے 24 گھنٹوں میں دوسری بار کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ، کہا- ای ڈی کو گرفتار کرنے سے روکا جائے
اروند کیجریوال نے ای ڈی کے تمام سمن کی آئینی جواز کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ اس معاملے پر بدھ (20 مارچ) کو سماعت ہوئی، جس میں کیجریوال کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے گرفتاری سے راحت مانگی تھی۔
Delhi Excise Policy Case: شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا کی مشکلات میں اضافہ، عدالت نے 6 اپریل تک کیا عدالتی حراست میں اضافہ
راؤز ایونیو کورٹ نے منگل (19 مارچ) کو دہلی شراب پالیسی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سسودیا کی عدالتی تحویل میں 6 اپریل تک توسیع کر دی۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو پہلے ہی اس معاملے میں پیشی سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
Delhi Excise Policy Case: ای ڈی نے پھر اروند کیجریوال کو بھیجا نوٹس، شراب پالیسی کیس میں پوچھ گچھ کے لیے نویں بار بلایا گیا
اس سے پہلے ای ڈی نے کیجریوال کو آٹھ بار سمن بھیجا تھا اور پوچھ گچھ کے لیے بلایا تھا۔ کیجریوال کو آخری بار 27 فروری کو نوٹس ملا تھا۔ اس میں انہیں 4 مارچ کو ای ڈی کے دفتر آنے کو کہا گیا تھا۔ لیکن کیجریوال نے کہا کہ وہ عدالت کے حکم کے بعد ہی ایجنسی کے سامنے پیش ہوں گے۔
Delhi Excise Policy Case: راؤز ایوینیو کورٹ سے اروند کیجریوال کو ملی ضمانت، شراب پالیسی معاملے میں حاضر ہوئے دہلی کے وزیر اعلیٰ
راؤزایوینیو کورٹ نے دونوں فریق کو متعلقہ دستاویزپیش کرنے کے لئے کہا۔ اروند کیجریوال کے وکیل رمیش گپتا نے کہا کہ ای ڈی کی طرف سے پورے دستاویزنہیں دیئے گئے ہیں۔ وہ دیئے جائیں۔
Delhi Excise Policy Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، سابق وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کے گھر پر چھاپہ ماری
بی آر ایس لیڈر کویتا کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ ایسے وقت میں مارا گیا ہے جب لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے والا ہے۔ بی آر ایس نے بدھ (13 مارچ) کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے چار امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا۔
Delhi Excise Policy Case: عدالت نے دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ اور منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 7 مارچ تک کی توسیع
پچھلی سماعت میں، ای ڈی نے سسودیا کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر غور کرنے کے خلاف بحث کی تھی جب کہ ان کی کیوریٹیو پٹیشن سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
Delhi Excise Policy Case: آج بھی ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے اروند کیجریوال، سمن کو قرار دیا غیر قانونی
حال ہی میں ای ڈی نے انہیں چھٹی بار سمن جاری کیا تھا۔ اس سے پہلے سی ایم اروند کیجریوال پانچ بار ای ڈی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر چکے ہیں۔
On ED raids, AAP leader and Delhi Minister Atishi : ای ڈی کے جانچ میں ہی گھوٹالہ ہے،گواہوں کے بیانات کو بدل کر عدالت میں کررہی ہے پیش:آتشی
اگر کوئی آڈیو اور ویڈیو فوٹیج نہیں ہے تو اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملے گا کہ کسی گواہ کو ڈرایا دھمکایا گیا ہو۔ یا گواہ کا لکھا ہوا بیان وہی ہے یا بدل دیا گیا ہے؟ 'فوٹیج آڈیو ڈیلیٹ کرکے دی گئی ؟ آتشی نے کہا کہ جب کچھ دن پہلے ایک ملزم نے عدالت میں درخواست دی۔
Sarvesh Mishra gets bail: اکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کے ساتھی سرویش مشرا کو ملی ضمانت
ای ڈی کے مطابق دنیش اروڑہ مبینہ طور پر سنجے سنگھ کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں تھا۔ یہ کال ڈیٹیل ریکارڈز کے تجزیے سے ثابت ہوا ہے۔
Delhi Excise Policy Scam Case: جیل میں بند سنجے سنگھ پہنچے ہائی کورٹ، عرضی داخل کرکے ضمانت کا کیا مطالبہ
دہلی شراب پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ جیل میں بند ہیں۔ ان کے علاوہ منیش سسودیا بھی جیل میں ہی بند ہیں۔