Delhi Excise Policy: نوگھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد اروند کیجریوال سی بی آئی کے دفتر سے نکلے، AAP کی ہنگامی میٹنگ، بی جے پی کا احتجاج
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا کہ انہوں نے دیکھا ہے کہ کیجریوال کرناٹک، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ بھی جا رہے ہیں۔ گجرات میں بھی ان کے لیے مشکل بنا دی ہے۔
Arvind Kejriwal: ‘اگر عدالت آپ کے خلاف جاتی ہے تو کیا آپ بھی عدالت کے خلاف جائیں گے؟’- وزیر قانون کرن رجیجو نے سی ایم کیجریوال پر کیا حملہ
کرن رجیجو نے کجریوال کے ایک پرانے انٹرویو کے اقتباسات بھی شیئر کیے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر اشارہ کیا کہ بعض اوقات بی جے پی کے سینئر لیڈر نریندر مودی اور امت شاہ کو شکست دینے کے لیے بدعنوانوں کا ساتھ دینا ضروری ہوتا ہے۔
Delhi Excise Policy Case: ‘غلطی ہوئی ہے تو سزا ملنی چاہیے’- سی بی آئی کی طرف سے سی ایم کیجریوال کو سمن پر انا ہزارے کا بڑا بیان
اس سے پہلے دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال نے ہفتہ کو سی بی آئی کے سمن پر پریس کانفرنس کی تھی اور اس دوران انہوں نے بی جے پی کو نشانہ بنایا تھا۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ اگر وہ کرپٹ ہے تو دنیا میں ایماندار کوئی نہیں ہے۔
Manish Sisodia Bail Rejected: شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا کو عدالت سے جھٹکا، عدالت نے ضمانت عرضی خارج کی
Manish Sisodia Bail Rejected: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ابھی جیل میں ہی رہنا ہوگا۔ ان کی ضمانت عرضی عدالت نے خارج کردی ہے۔
Delhi Excise Policy Case: کے کویتا کو دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ کے سلسلے میں آج ای ڈی کے سامنے ہوسکتی ہے پیشی
کویتا نے کہا ہے کہ وہ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا سے کبھی نہیں ملیں، جنہیں اس معاملے میں سی بی آئی اور ای ڈی نے گرفتار کیا ہے، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ان کا نام غیر ضروری طور پر اس معاملے میں گھسیٹا جا رہا ہے۔
Delhi liquor policy scam: منیش سسودیا کی ای ڈی ریمانڈ پانچ دن اور بڑھی، اب 22 مارچ کو کورٹ میں پیشی
ای ڈی نے سسودیا کی 7 دن کی تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم عدالت نے 5 روزہ ریمانڈ کا حکم دیا ہے۔ سسودیا کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ پوچھ گچھ کے نام پر ایجنسی انہیں صرف ادھر ادھر بیٹھاتی ہے۔ 7 دنوں میں صرف 11 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی۔